مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 304
مجموعه اشتہارات ۳۰۴ جلد دوم مجھے ان شریر انسانوں کی حالت پر نہایت تعجب ہے کہ اب تک وہ اس بات کو نہیں سمجھتے کہ جزاء احسان احسان ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ فقط المشتہر میرزا غلام احمد قادیانی مطبوعہ ضیاء الاسلام پر لیس قادیان دارالامان الرحمن : ٦١ ۴۶۲۰ ( یہ اشتہار کے دو صفحہ پر ہے ) له تبلیغ رسالت جلد ۶ صفحه ۱۲۳ تا ۱۲۷) جون ۱۸۹۷ء