مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 292
مجموعه اشتہارات ۲۹۲ جلد دوم سکرٹری منشی شمس الدین صاحب اور انجمن نعمانیہ کے سکرٹری منشی تاج الدین صاحب کی خدمت میں للہ التماس ہے کہ ضرور اس طرف توجہ فرماویں۔ ہزاروں مسلمان کافر سمجھے گئے اور سخت تفرقہ پڑ گیا صاحبوں کے اصول کچھ ہی ہوں۔ ہمیں اس سے بحث نہیں لیکن آپ صاحبوں کی بڑی ہے۔ آپ صا مہربانی ہوگی جو آپ مدددد یو یں۔ والسلام المشتهر مرزاغلام احمد قادیانی ۱۹ رمئی ۱۸۹۷ عیسوی یہ اشتہار کے ایک صفحہ پر ہے) ضیاء الاسلام پر لیس قادیان تبلیغ رسالت جلد ۶ صفحه ۱۰۹ تا ۱۱۳)