مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 151 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 151

مجموعه اشتہارات ۱۵۱ جلد دوم أَلَمْ تَرَاَنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ۔ کیا تو نے نہیں دیکھا کہ خدا ہر چیز پر قادر ہے۔ محمد صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ سَيِّدِ وُلْدِ آدَمَ پر اور اس کی آل پر درود بھیج وہ بنی آدم کا سردار اور وَخَاتَمِ النَّبِيِّينَ إِنَّكَ عَلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ۔ خاتم الانبیاء ہے۔ تو صراط مستقیم پر ہے۔ پس جو کچھ حکم ہوتا ہے کھول کر بیان کر اور جاہلوں سے فَاصْدَعُ بِمَا تُؤْمَرُ وَأَعْرِضْ عَنِ کنارہ کر۔ اور کہتے ہیں کہ دو شہروں میں سے ایک الْجَاهِلِينَ۔ وَقَالُوا لَوْ لَا نُزِّلَ عَلَى رَجُلٍ بڑے آدمی کو خدا نے کیوں مامور نہ کیا۔ اور کہتے ہیں کہ مِنْ قَرْيَتَيْنِ عَظِيمٍ۔ وَقَالُوا أَنِّي لَكَ لَكَ هذا تجھے کہاں یہ رتبہ یہ تو مکر یہ تو مکر ہے کہ مل جل کر بنایا گیا ہے۔ إِنَّ هَذَا لَمَكْرُ مَكَرُ تُمُوهُ فِي الْمَدِينَةِ۔ اور کئی لوگوں نے اس مکر میں اس شخص کی مدد کی ہے۔ وَأَعَانَهُ عَلَيْهِ قَوْمٌ اخَرُونَ ۔ يَنظُرُونَ إِلَيْكَ تجھے دیکھتے ہیں اور تو انہیں نظر نہیں آتا۔ اے لوگو جان لو وَهُمْ لَا يُبْصِرُونَ اعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يُحْيِي کہ زمین مرگئی تھی اور خدا پھر اسے نئے سرے زندہ کر الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا وَمَنْ كَانَ لِلَّهِ كَانَ اللهُ لَهُ رہا ہے۔ اور جو خدا کا ہو خدا اس کا ہو جاتا ہے۔ خدا ان کے ساتھ ہے جو پرہیز گاری اختیار کرتے ہیں اور ان إِنَّ اللَّهُ مَعَ الَّذِينَ اتَّقَوْا وَالَّذِينَ هُمْ مُحْسِنُونَ کے ساتھ ہے جو نیکو کار ہیں۔ کہتے ہیں کہ یہ تمام افتراء قَالُوا إِنْ هَذَا إِلَّا اخْتِلَاقُ ۔ قُلْ اَنِ افْتَرَيْتُهُ فَعَلَی ہے کہ اگر میں نے افترا کیا ہے تو یہ سخت گناہ میری إِجْرَامٌ شَدِيدٌ إِنَّكَ الْيَوْمَ لَدَيْنَا مَكِينْ أَمِينٌ۔ گردن پر ہے۔ آج تو ہمارے نزدیک بارتبہ اور امین وَإِنَّ عَلَيْكَ رَحْمَتِي فِي الدُّنْيَا وَالدِّينِ۔ ہے۔ اور تیرے پر دین اور دنیا میں میری رحمت ہے۔ وَإِنَّكَ مِنَ الْمَنْصُورِينَ ۔ يَحْمَدُكَ اللهُ مِنْ اور تو مدد دیا گیا ہے۔ خدا عرش پر سے تیری تعریف کرتا عَرْشِهِ۔ يَحْمَدُكَ اللَّهُ وَيَمْشِي إِلَيْكَ۔ اَلا ہے۔ خدا تیری تعریف کرتا ہے۔ اور تیری طرف چلا آتا ہے۔ خبر دار خدا کی مدد قریب ہے۔ تیرے جیسا إِنَّ نَصْرَ اللَّهِ قَرِيبٌ كَمِثْلِكَ دُرِّ لَا يُضَاعُ۔ موتی ضائع نہیں کیا جاتا۔ تجھے خوشخبری ہواے میرے بُشْرَى لَكَ يَا احْمَدِي۔ أَنْتَ مُرَادِى وَمَعِي۔ احمد تو میری مراد ہے اور میرے ساتھ ہے۔ میں تیرا إِنِّي نَاصِرُكَ إِنِّي حَافِظُكَ إِنِّي جَاعِلُكَ مددگار ہوں۔ میں تیرا حافظ ہوں میں تجھے لوگوں کا امام لِلنَّاسِ إِمَامًا ۔ أَ كَانَ لِلنَّاسِ عَجَبًا۔ بناؤں گا۔ کیا لوگوں کو تعجب ہوا۔