مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 95
مجموعه اشتہارات ۹۵ جلد دوم لوازم ہیں جو بعد میں ظاہر ہوں گے جیسا کہ کشفِ ساق کی پیشگوئی اس کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى ست بچن میرزا غلام احمد علی اللہ عنہ قادیان - گورداسپور ہماری نئی تالیفات آریہ دھرم یہ اشتہار ۳۸۴ کے صفحوں پر ہے ) تبلیغ رسالت جلد ۴ صفحه ای تا ۷۹ )