مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page xi
فہرست مجموعه اشتہارات حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام جلد دوم نمبر اشتہار ۱۳۱ ۱۳۲ // ۱۳۳ // ۱۳۴ الله مضمون اشتہار اشتہار قابل توجہ گورنمنٹ اور نیز عام اطلاع کے لئے مولوی محمد حسین بٹالوی اور دوسرے خود غرض مخالفین کی دھوکہ دہی کا اظہار۔ اشتہار کتاب من الرحمن ۔ عبدالحق غزنوی کے مباہلہ کا بقیہ ۔ آریہ صاحبوں کے ملاحظہ کے لیے ایک ضروری اشتہار۔ مسئلہ نیوگ کے متعلق استفسار ۔ اشتہار بغرض ہمدردی بنی نوع پنڈت دیانند نے بادا نانک صاحب کے متعلق نہایت ہی توہین آمیز کلمات استعمال کئے ۔ ہم نے باوا صاحب کی تائید میں دو رسالے لکھے ہیں۔ نوٹس بنام آریه و پادری صاحبان و دیگر صاحبان مذاہب مخالفہ و نیز گورنمنٹ عالیہ کی صفحه 1 ۳ 2 ۹ الله ۱۷ ۴۱ ۴۶ توجہ کے لائق التماس۔ تفصیل ان کتب مسلمہ مقبولہ کی جن پر ہم عقیدہ رکھتے اور ان کو معتبر سمجھتے ہیں۔ وہ خطوط جو مسلمانوں کی خدمت میں دستخط کرانے کیلئے بھیجے گئے ۔ مذہبی مباحثات کے بارہ میں قانون بنائے جانے کے متعلق درخواست جو بمراد منظوری گورنمنٹ میں بعد تکمیل دستخطوں کے بھیجی جائے گی۔ ۱۳۶ ۱۳۷