مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 448
مجموعه اشتہارات ۴۴۸ جلد اول لیے یہ اشتہار شائع کیا جاتا ہے کہ مجھ کو اس شخص اور ایسا ہی ہر ایک مکفر سے جو عالم یا مولوی کہلاتا ہے، مباہلہ منظور ہے۔ اور میں امید رکھتا ہوں کہ انشاء اللہ القدیر میں تیسری یا چوتھی ذیقعد ۱۳۱۰ ھ تک امرتسر میں پہنچ جاؤں گا اور تاریخ مباہلہ دہم ذی قعد اور یا بصورت بارش وغیرہ کسی ضرروری وجہ سے بقیہ حاشیہ ۔ مباہلے اور مباحثے کے اشتہار چھپوا کر اور رجسٹری شده خطوط اور دستی خطوط معتبر اشخاص کی وساطت سے پہنچا کر دل و جان سے تیرے لقا کے میدان مباحثہ و مباہلہ میں شایق و مشتاق ہیں۔ ان سے کیوں گریز اور روپوشی کرتے ہو۔ اور مصداق كَأَنَّهُمْ حُمُرٌ مُسْتَنْفِرَةٌ - أَنَّهُمْ حُمُرٌ مُّسْتَنْفِرَةٌ فَرَّتْ مِنْ قَسْوَرَةٍ لَے بنتے ہو۔ ے اے دل عشاق به دام تو صید ما به تو مشغول تو با عمر و زید اور اگر ان اشتہاروں سے آنکھوں پر پردہ اور گوش باطل نیوش بہرے ہو گئے ہوں تو ناظرین کے ملاحظے اور اتمام حجت کے لیے پھر ان کا ذکر کر دیتے ہیں ۔ اول تین خط مفتی مولوی عبداللہ صاحب ٹوٹکی متضمن استدعائے مباحثہ خط اول مورخه ۲۴ ستمبر ۱۸۹۱ء مطبوعہ جعفری پریس لاہور ۔ خط دوم ۱۴ / اکتوبر ۱۸۹۱ء مطبوعہ لاہور۔ خط سوم مورخہ ۲۴ جنوری ۱۸۹۲ء مطبوعہ لاہور ۔ دوئم اشتہار ضروری روری مولوی غلام اغلام دستگیر صاحب قصوری مورخه ۲۶ ۱ مارچ ۱۸۹۱ء مطبوعہ اسلامیہ پر لیس لاہور ۔ سوئم اعلان عام از طرف انجمن اسلامیہ لدھیانه مورخه ۲۱ ستمبر ۱۸۹۱ء مطبوعہ انصاری دہلی ۔ چہارم نوٹس مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی مورخه ۵ ارفروری ۱۸۹۱ء مطبوعہ لاہور ۔ پنجم نوٹس اتمام اتمام حجت مولوی عبد المجید مالک مطبع انصاری مورخه ۱۳ ربیع الاو ری ششم اشتہار مولوی صاحب عبد عبداً الحق دہلوی مصنف تفسیر حقانی مورخہ یکم اکتوبر ۱۸۹۱ء مطبوعہ انصاری هفتم اشتہارمحمد عبد الحمید مورخہ ۷ راکتو بر ۱۸۹۱ء مطبوعہ دہلی ۔ هشتم اشتہار مولوی محمد صاحب اور مولوی عبد العزیز صاحب اور مولوی عبد اللہ صاحب مفتیان شہر لدھیانه مورخه ۱۲۹ رمضان المبارک مطبوعہ لدھیانہ نہم اشتہار مولوی مشتاق احمد صاحب مدرس مورخه ۲۳ رمضان شریف مطبوعہ لدھیانہ و غیرہ۔ مَا لَا يُحْصِيهَا إِلَّا اللهُ ۔ اب اتنے اشتہارات متفرق علماؤں نے متفرق شہروں میں دیئے۔ تم نے کس سے بحث کی اور کس جگہ میدان میں حاضر ہوئے۔ پس جب تمہاری نگاری اور دھوکہ دہی عام پر گھل گئی تو پھر تمہارے دام میں وہی شخص آوے گا شقی سرمدی إِنَّهُ لَيْسَ لَهُ سُلْطَنُ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ إِنَّمَا سُلْطَنُهُ عَلَى الَّذِيْنَ يَتَوَلَّوْنَهُ وَالَّذِيْنَ هُمْ بِهِ مُشْرِكُونَ کے ایک اور ابله فریبی و شعبدہ بازی کاریگر کی سینے ۔ ایک اشتہار مورخہ ۳۰ مارچ ۱۸۹۳ء میں خامہ فرسائی کی ہے کہ ایک سورۃ کی تفسیر عربی میں لکھتا ہوں اور ایک جانب مخالف لکھے اور اس میں ایسے معارف جدیدہ ولطائف غریبہ لکھے جائیں جو کسی دوسری جو ہو۔ ا المدثر : ۲۵۲٬۵۱ النحل: ۱۰۱،۱۰۰ الاول ١٣٠٩هـ