مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 430
مجموعه اشتہارات ۴۳۰ جلد اول کہ چاروں حصے کتاب کے نہیں ہیں تو ایسا پیکٹ ہرگز نہیں لیا جائے گا جب تک شخص فریسندہ یہ ثابت نہ کرے کہ اسی قدر کتاب اُن کو بھیجی گئی تھی ۔ وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى خاکسار غلام احمد ۔ از قادیان ضلع گورداسپور ۳۶۲۲۰ ۱۶ یکم مئی ۱۸۹۳ء ید اشتہار کے آٹھ صفحوں پر ہے ) ( مطبوعہ پنجاب پریس سیالکوٹ) تبلیغ رسالت جلد ۳ صفحه ۲۹ تا ۳۶)