مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 390
مجموعه اشتہارات ۳۹۰ ۹۸ جلد اول بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ حاشیه متعلقہ صفحہ ۲۔ اشتہار ۲۰ فروری ۱۸۸۶ء ۔ مندرجہ آئینہ کمالات اسلام L عجب لعلیست در کان محمد (1) عجب نوریست در جان محمد (۲) ظلمت ہا دلے آنگه شود صاف که گردد از محبان محمد (۳) عجب دارم دل آن ناکسان را که رو تا بند از خوان محمد (۴) ندانم بیچ نفسی در دو عالم که دارد شوکت و شان محمد (۵) خدا زان سینه بیزارست صدبار که هست از کینه داران محمد (۶) خدا خود سوزد آن کرم دنی را که باشد از عدوان محمد (۷) اگر خواهی نجات از مستی نفس بیا در ذیل مستان محمد (۸) اگر خواهی که حق گوید ثنایت بشو از دل ثنا خوان محمد لے ترجمہ اشعار (1) محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان میں ایک عجیب نور ہے محمدؐ کی کان میں ایک عجیب و غریب صلى الله لعل ہے۔ (۲) دل اُس وقت ظلمتوں سے ؟ سے پاک ہوتا ہے جب وہ محمد ﷺ کے دوستوں میں داخل ہو جاتا ہے۔ ے دوستوں میں دا صلى الله کرتا ہوں جو محمد علی کے دستر خوان سے منہ پھیرتے ہیں۔ (۴) دونوں صلى الله جو ا (۳) میں اُن نالایقوں کے دلوں پر تعجب کرتا میں میں کسی شخص کو نہیں جانتا جو محمد کو جہان میں میں اجانتا و محمد ﷺ کی سی شان و شوکت رکھتا ہو۔ (۵) خدا اُس شخص سے سخت بیزار ہے جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے کینہ رکھتا ہو ۔ (۶) خدا خود اس ذلیل کیڑے کو جلا دیتا ہے جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمنوں میں سے ہو۔ (۷) اگر تو نفس کی بدمستیوں سے نجات چاہتا ہے تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مستانوں میں سے ہو جا۔ (۸) اگر تو چاہتا ہے کہ خدا تیری تعریف کرے تو تہ دل سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مدح خواں بن جا۔