مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 364
مجموعه اشتہارات ۳۶۴ جلد اول کیا جائے اور پھر اگر باز نہ آویں تو اسی مجلس میں مباہلہ کیا جائے اور مباہلہ کی اجازت کے بارے میں جو کلام الہی میرے پر نازل ہوا وہ یہ ہے۔ نَظَرَ اللَّهُ إِلَيْكَ مُعَطَّرًا ۔ وَقَالُوا تَجْعَلُ فِيهَا مَنْ يُفْسِدُ فِيهَا قَالَ إِنِّي أَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمُونَ ۔ قَالُوا كِتَابٌ مُّمُتَلِيٌّ مِّنَ الْكُفْرِ وَالْكَذِبِ۔ قُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَ أَبْنَاءَ كُمْ وَ نِسَاءَنَا وَ نِسَاءَ كُمْ وَ انْفُسَنَا وَ اَنْفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَل لَّعْنَةَ اللَّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ یعنی خدا تعالیٰ نے ایک معطر نظر سے تجھ کو دیکھا اور بعض لوگوں نے اپنے دلوں میں کہا کہ اے خدا! کیا تو زمین پر ایک ایسے حص کو قائم کر دے گا ایسے شخص کو قائم کر دے گا کہ جو دنیا میں فساد پھیلا وے تو خدا تعالیٰ نے ان کو جواب دیا کہ جو میں جانتا ہوں تم نہیں جانتے اور ان لوگوں نے کہا کہ اس شخص کی کتاب ایک ایسی کتاب ہے جو کذب اور کفر سے بھری ہوئی ہے۔ سوان کو کہہ دے کہ آؤ ہم اور تم معہ اپنی عورتوں اور بیٹوں اور عزیزوں کے مباہلہ کریں پھر ان پر لعنت کریں جو کا ذب ہیں۔ یہ وہ اجازت مباہلہ ہے جو اس عاجز کو دی گئی۔ لیکن ساتھ اس کے جو بطور تبشیر کے اور الہامات ہوئے ان میں سے بھی کسی قدر لکھتا ہوں اور وہ یہ ہیں ۔ يَوْمَ يَجِيءُ الْحَقُّ وَ يُكْشَفُ الصِّدْقُ وَ يَخْسَرُ الْخَاسِرُونَ ۔ أَنْتَ مَعِى وَ أَنَا مَعَكَ وَلَا يَعْلَمُهَا إِلَّا الْمُسْتَرْشِدُونَ - نُرَدُّ إِلَيْكَ الْكَرَّةَ الثَّانِيَةَ وَ نُبَدِّلَنَّكَ مِنْ بَعْدِ خَوْفِكَ أَمْنًا ۔ يَأْتِي قَمَرُ الْأَنْبِيَاءَ۔ وَ أَمْرُكَ يَتَأَتَى۔ يَسُرُّ اللَّهُ وَجْهَكَ وَيُنِيرُ بُرْهَانَكَ۔ سَيُولَدُ لَكَ الْوَلَدُ وَيُدْنَى مِنْكَ الْفَضْلُ إِنَّ نُورِى قَرِيبٌ ۔ وَقَالُوا أَنَّى لَكَ هَذَا قُلْ هُوَ اللَّهُ عَجِيبٌ ۔ وَلَا تَيْتَسُ مِنْ رَّوْحِ اللَّهِ۔ انظُرُ إِلَى يُوسُفَ وَ اِقْبَالِهِ۔ قَدْ جَاءَ وَقْتُ الْفَتْحِ وَالْفَتْحُ أَقْرَبُ۔ يَخِرُّونَ عَلَى الْمَسَاجِدِ رَبَّنَا اغْفِرُ لَنَا إِنَّا كُنَّا خَاطِئِينَ ۔ لَا تَثْرِيبَ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ يَغْفِرُ اللَّهُ لَكُمْ وَ هُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ۔ أَرَدْتُ أَنْ اَسْتَخْلِفَ فَخَلَقْتُ آدَمَ نَجِيَّ الْأَسْرَارِ ۔ إِنَّا خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ فِي