مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 362
مجموعه اشتہارات ۳۶۲ جلد اول اور تا اختتام سفر ان کے بعد اُن کا خلیفہ ہو۔ اے خدا اے ذوالمجد والعطا اور رحیم اور مشکل کشا یہ تمام دعائیں قبول کر اور ہمیں ہمارے مخالفوں پر روشن نشانوں کے ساتھ غلبہ عطا فرما کہ ہر یک قوت اور طاقت تجھ ہی کو ہے۔ آمین ثم آمین ۔ وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى الراقم خاکسار غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپورہ یعنی اللہ عنہ (۱۷ دسمبر ۱۸۹۲ء) ( یہ اشتہار ۳۸۴ کے دو صفحہ پر ہے ) ( مطبوعہ ریاض ہند پر لیس قادیان) تبلیغ رسالت جلد ۲ صفحه ۱۱۹ تا ۱۲۱)