مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 342 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 342

مجموعه اشتہارات ۳۴۲ جلد اول احکام القرآن اور اربعین فی علامات المقر بین اور سراج منیر اور تفسیر کتاب عزیز ۔ لیکن چونکہ کتاب براہین احمدیہ کا کام از بس ضروری ہے اسلئے بشرط فرصت کوشش کی جائے گی کہ یہ رسائل بھی درمیان میں طبع ہو کر شائع ہو جائیں آئندہ ہر ایک امر اللہ جل شانہ کے اختیار میں ہے يَفْعَلُ مَا يَشَاءُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ - خاکسار غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور ۲۸ رمتی ۱۸۹۲ء ( منقول از نشان آسمانی - باراول مطبوعہ ریاض ہند پر لیس امرتسر صفحہ (ب) (روحانی خزائن جلد ۴ صفحه ۴۰۶ ، ۴۰۷ )