مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 324
مجموعه اشتہارات ۳۲۴ جلد اول کریں وہ مجھے منظور ہے اور بخدا مجھے مغلوب ہونے کی حالت میں سزائے موت سے بھی کچھ عذر نہیں۔ ہماں بہ کہ جاں در ره او فشانم جہاں را چه نقصاں اگر من نمانم کے المع وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى خاکسار میرزاغلام احمد قادیانی علی اللہ عنہ یاز دہم جنوری ۱۸۹۲ء تهر ( منقول از رساله آسمانی فیصلہ صفحہ ۱۷، ۱۸ تقطیع کلاں ۔ ایڈیشن اول مطبوعہ ریاض ہند پر لیس امرتسر ) (روحانی خزائن جلد ۴ صفحه ۳۳۸ تا ۳۴۰) لے ترجمہ۔ یہی بہتر ہے کہ میں اُس کی راہ میں جان قربان کردوں ۔ اگر میں نہ رہوں تو دنیا کا کیا نقصان ہے۔