مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 260 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 260

مجموعه اشتہارات ۲۶۰ جلد اول اسی کی مدد کرے گا جس کو وہ سچا جانتا ہے چالا کیوں سے باز آجاؤ کہ وہ نزدیک ہے۔ کیا تم اس سے لڑو گے؟ کیا کوئی متکبرانہ اچھلنے سے در حقیقت اونچا ہو سکتا ہے؟ کیا صرف زبان کی تیزیوں سے سچائی کو کاٹ دو گے؟ اس ذات سے ڈرو جس کا غضب سب غضبوں سے بڑھ کر ہے إِنَّهُ مَنْ يَّأْتِ رَبَّهُ مُجْرِمًا فَإِنَّ لَهُ جَهَنَّمَ لَا يَمُوْتُ فِيهَا وَلَا يَحْيِي لا خاکسار غلام احمد قادیانی از لودیانه محله اقبال گنج یہ اشتہا ر ازالہ اوہام حصہ اول با راول مطبوعہ ریاض ہند پر لیس امرت سر کے ٹائٹل کے دوسرے صفحہ پر ہے ) (روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۱۰۲) ا طه: ۷۵