مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 154
جلد اول ۱۵۴ مجموعه اشتہارات 4 A ۹ ۱۰ اطلاع ضروری ایک کتاب لا جواب مسمی به شحنہ حق جس میں ویدک فلاسفی اور آریہ مذہب کی حقیقت صاف صاف اور کافی طور سے کھول دی گئی ہے۔ چھپ کر تیار ہو چکی ہے۔ قیمت اس کتاب کی ۱۲ علاوہ محصول ڈاک مقرر ہوئی ہے جس صاحب کو منظور ہو بارسال قیمت نقد یا ویلیو پے ایبل پارسل طلب کر لے۔ یہ اشتہار بلا تاریخ و بغیر نام مطبع ۳۳۰ کے ایک صفحہ کا ہے ) تبلیغ رسالت جلد ا صفحه ۹۵،۹۴)