مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 148
مجموعه اشتہارات ۱۴۸ جلد اول سے اپنے اپنے وقت پر سب پیشگوئیوں کی سچائی ظاہر ہوگی اور دشمن روسیاہ نہ ایک دفعہ بلکہ کئی دفعہ رسوا ہوں گے۔ یہ خدائے تعالیٰ کا فعل ہے جو ابھی تک انہیں اندھا کر رکھا ہے ان کے دلوں کو سخت کر دیا اور ہمارے دل میں درد اور خیر خواہی کا طوفان مچا دیا سو اس مشکل کے حل کے لئے اسی کی جناب میں سواس تضرع کرتے ہیں۔ اے خدا نور دہ ایں تیرہ درو نانی را والسلام على من اتبع الهدى المش یا مده درد دگر هیچ خدا دانے رائے تهر خاکسار غلام احمد مؤلف براہین احمدیه از قادیان ضلع گورداسپور پنجاب ( منقول از سرمه چشم آریه با راول ستمبر ۱۸۸۶ ء جو کتاب ہذا کے آخر میں صفحہ اتا ہے مطبوعہ ریاض ہند پر لیس امرتسر ) (روحانی خزائن جلد ۲ صفحه ۳۱۵ تا ۳۱۸) نوٹ: حاشیہ میں دیا گیا اشتہار تبلیغ رسالت جلدا کی ترتیب کے مطابق دیا گیا ہے۔ صرف متن والا اشتہار سُرمہ چشم آریہ کا ہے۔ (ناشر) لے ترجمہ اے خدا ان دل کے اندھوں کو روشنی عطا کر یا کسی خدا شناس کو ( ان کی ہمدردی میں ) اور درد نہ دے۔