مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xv of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page xv

صفحه ۲۲۰ ۲۳۰ ۲۳۵ ۲۳۷ ۲۴۰ ۲۴۳ ۲۴۷ ۲۵۲ ۲۵۹ ۲۶۱ ۲۶۵ ۲۶۷ ۲۶۹ ۲۷۲ نمبر اشتہار ۵۸ ۵۹ // ۶۰ ٦١ ۶۲ ۶۳ ۶۴ ۶۵ ۶۶ ۶۷ ٦٨ ५१ ۷۰ مضمون اشتہار ضروری اشتہار ۔ ان مخالف الرائے علماء کے مقابل پر جن کو اس عاجز کے دعاوی قبول کرنے میں کوئی عذر شرعی ہو تو ایک عام مجلس مقرر کر کے تحریری مباحثہ کر لیں۔ خط بنام مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی جو حضور نے اسے مباحثہ کے متعلق ارسال فرمایا تھا خط حضرت مسیح موعود علیہ السلام بنام مولوی عبدالجبار صاحب میاں عبد الحق صاحب غزنوی کے مباہلہ کے اشتہار کا جواب اعلان منجانب حضرت میر ناصر نواب صاحب دہلوی اشتہار نصرت دین و قطع تعلق از اقارب مخالف دین اشتہار بمقابل پادری صاحبان در باره اعلان وفات مسیح اشتہار دعوت حق درباره مباحثه وفات مسیح و حقیقت نزول ابن مریم اشتہار واجب الاظہار ۔ مولوی محمد حسین صاحب کے مباحثہ کا کیا انجام ہوا نقل عبارت اقرار نامه حضرت میرزاغلام احمد صاحب قادیانی پہلا خط از طرف اہل اسلام لدھیانہ دوسرا خط از طرف اہل اسلام لاہور اے شک کرنے والو! آسمانی فیصلہ کی طرف آجاؤ لفظ توفی کی نسبت نیز الدجال کے بارے میں ہزار روپیہ کا اشتہار عالی ہمت دوستوں کی خدمت میں گزارش درباره امداد خریداری کتاب از اله اوهام اشتہار نورالابصار صداقت آثار عیسائی صاحبوں کی ہدایت کے لیے ہمارے مخالف الرائے مولوی صاحبوں کا حوصلہ اطلاع درباره تردید غلط افواه و اظهار حقیقت که مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی لود ہانہ سے شہر بدر کئے گئے لیکن اس عاجز کی نسبت کوئی حکم صادر نہیں ہوا