مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 88
مجموعه اشتہارات ۸۸ جلد اول اعلام اب کی دفعہ ان صاحبوں کے نام جنہوں نے کتاب کو خرید فرما کر قیمت پیشگی بھیجی یا محض اللہ اعانت کی بوجہ عدم گنجائش نہیں لکھے جاتے اور بعض صاحبوں کی یہ بھی رائے ہے کہ لکھنا کچھ ضرورت نہیں ۔ بہر حال حصہ چہارم میں جو کچھ اکثر صاحبوں کی نظر میں قرین مصلحت ہوگا اس پر عمل کیا جائے ۔ خاکسار میرزاغلام احمد ( منقول از ٹائیٹل صفحه ۲ حاشیہ براہین احمدیہ حصہ سوم مطبوعه ۱۸۸۲ء مطبع سفیر ہند پر لیس امرتسر ) (روحانی خزائن جلد اصفحه ۱۳۵)