اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 82 of 163

اِعجاز المسیح — Page 82

اعجاز المسيح ۸۲ اردو ترجمہ ثم لما كان يُظَنُّ أن اختصاص مگر پھر جب یہ گمان پیدا ہو سکتا تھا کہ نبی هذا النبي المطاع السجاد بهذه كریم (ع) کو جو لوگوں کے مطاع اور اللہ کے المحامد من ربّ العباد۔ يجر بہت عبادت گزار ہیں پروردگار عالم کا ان صفات إلى الشرك كما عُبد عيسى سے مختص کرنا لوگوں کو شرک کی طرف مائل کر سکتا لهذا الاعتقاد أراد الله أن ہے جیسا کہ ایسے ہی اعتقاد کی بناء پر حضرت عیسیٰ کو يورثهما الأمة المرحومة على الطريقة الظلية۔ ليكونا للأمة معبود بنا لیا گیا تو اللہ نے ارادہ فرمایا کہ وہ اُمت مرحومہ کو ظاتی طور پر ان دو ناموں ( مـحـمـد اور كالبركات المتعدية۔ وليزول احمد ) کا وارث بنا دے تا کہ یہ دونوں نام امت وهم اشتراك عبد خاص في الصفات الإلهية۔ فجعل کے لئے برکات جاریہ کی طرح بن جائیں اور تا الصحابة ومن تبعهم مظهر اسم صفات الہیہ میں کسی خاص بندے کے اشتراک کا محمد بالشؤون الرحمانية و ہم دور ہو جائے پس اُس نے صحابہؓ اور اُن کی الجلالية۔ وجعل لهم غلبة اتباع کرنے والوں کو رحمانی اور جلالی شان سے اسم ونصرهم بالعنايات المتوالية۔ محمد کا مظہر بنایا۔ انہیں غلبہ عطا کیا اور اپنی وجعل المسيح الموعود مظهر مسلسل عنایات سے اُن کی نصرت فرمائی ۔ اور مسیح اسم أحمد وبعثه بالشؤون موعود کواسم احــــــــــد کا مظہر بنا دیا اور اُسے ١٠٨ الرحيمية الجمالية۔ وكتب في قلبه الرحمة والتحنن وهذبه بالأخلاق الفاضلة العالية۔ فذالك هو المهدى المعهود رحیمیت و جمالی شان سے مبعوث کیا اور اس کے دل میں رحمت اور رافت نقش کر دی۔ اور اس کو اعلیٰ اخلاق فاضلہ سے آراستہ کیا۔سو یہی وہ مہدی معہود ہے جس کے بارے میں وہ جھگڑتے ہیں ۔ الذي فيه يختصمون۔ وقد رأوا الآيات ثم لا يهتدون۔ ويصرون - حالانکہ انہوں نے کھلی کھلی آیات دیکھیں مگر پھر بھی على الباطل وإلى الحق لا ہدایت نہ پائی، وہ باطل پر مصر ہیں اور حق کی يرجعون۔ وذالك هو المسيح جانب رجوع نہیں کرتے۔ اور یہی وہ مسیح موعود ہے