اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 55 of 163

اِعجاز المسیح — Page 55

اعجاز المسيح ۵۵ اردو ترجمہ الزمان للخير والرشد کآخر اور یہ زمانہ خیر ورشد کے لئے آخری زمانہ ہے اور الأزمنة۔ ولا يأتي زمان بعده اس کے بعد کوئی زمانہ فضل اور مرتبہ میں اس جیسا كمثله في الفضل والمرتبة۔ وإنّا نہیں ہوگا۔ اور جب ہم اس دنیا کو دنیا کو خیر باد کہیں گے تو إذا ودعنا الدنيا فلا مسيح بعدنا ہمارے بعد روز قیامت تک کوئی مسیح نہ ہوگا۔ نہ کوئی إلى يوم القيامة۔ ولا ينزل أحد آسمان سے اترے گا اور نہ غار سے نکلے گا۔ سوائے من السماء ولا يخرج رأس من اس شخص کے کہ جس کی ذریت کے بارے میں المغارة۔ إلا ما سبق من ربي قول في الذرية ۔ وإن هذا هو الحق وقد نزل من كان نازلا من الحضرة۔ وتشهد عليه السماء والأرض ولكنكم لا ☆ میرا رب پہلے سے فرما چکا ہے۔ یہ پیشگوئی بالکل حق ہے اور جس نے حضرت باری تعالیٰ کی طرف سے نازل ہونا تھا وہ نازل ہو چکا اور آسمان اور زمین اس کی گواہی دے رہے ہیں لیکن تم ہو کہ اس گواہی سے بے خبر ہو ۔ اور ایک وقت گزر جانے تطلعون على هذه الشهادة۔ کے بعد مجھے یاد کرو گے۔ لیکن خوش بخت ہے وہ وستذكرونني بعد الوقت شخص جس نے وقت پایا اور اُسے غفلت میں ضائع والسعيد من أدرك الوقت وما ۷۲ أضاعه بالغفلة۔ ثم نرجع إلى نہ کیا۔ اب ہم پھر اپنے پہلے کلام کی طرف لوٹتے تو پھر اسے عقلمندو! میری سنو۔ (سورۃ ) فاتحہ کے كلمنا الأولى۔ فاسمعوا منى يا ہیں ۔ تو أولى النهى۔ إن للفاتحة أسماء اور بھی نام ہیں۔ ان میں سے ایک سُورَةُ الْحَمْد أخرى۔ منها سورة الحمد بما ہے کیونکہ اس کا آغاز ہمارے بزرگ و برتر اللہ کی افتتح بحمد ربنا الأعلى۔ ومنها حمد سے ہوا ہے۔ اس کا ایک اور نام اُم القرآن أم القرآن بما جمعت مطالبہ بھی ہے جس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ اس سورہ نے كلها بأحسن البيان۔ وتأبطت قرآن کے جملہ مطالب کو نہایت حسین انداز بیان الحاشية۔ اليه اشارة في قوله عليه السلام يتزوج و يولد له۔ منه اسی کی طرف اشارہ ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں کہ مسیح موعود نکاح کرے گا اور اس کو اولا ددی جائے گی ۔ منہ