اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 46 of 163

اِعجاز المسیح — Page 46

اعجاز المسيح ۴۶ اردو ترجمہ وسقاني ما سقانی۔ فوافیت دکھایا جو دکھایا اور مجھے پلایا جو پلایا اور جس طرح دروبها كما هداني۔ وأعطى لي اس نے مجھے ہدایت دی اُس کے مطابق میں نے ما سألت ۔ وفتح على فحللت ۔ ان ( قرآنی ) راہوں کو پالیا اور جو میں نے مانگا وہ مجھے عطا کر دیا گیا اور مجھ پر کھولا گیا اور میں داخل ہو وكل ما رقمتُ فهو من أنفاس گیا ۔ جو کچھ میں نے رقم کیا ہے وہ محض علام خدا العلام۔ لا من أفراس الأقلام کے انفاس قدسیہ کے طفیل ہے ۔ نہ کہ قلموں کے فما كان لي أن أقول إني أعلم گھوڑے دوڑانے سے ۔ میرا یہ حق نہیں کہ میں یہ من غيرى۔ أو زاد منهم سيرى۔ کہوں کہ میں دوسروں سے زیادہ عالم ہوں یا یہ کہ ولا أقول إن روحى التف میری تگ و دو ان سے زیادہ ہے۔ نہ میں یہ کہتا ہوں کہ میری روح اُن نوجوانوں کی ارواح سے بأرواح فتيان كانوا من الأدباء أو غالت نفسي جميع نفائس پیوستہ ہے جو ادباء میں سے تھے یا یہ کہ میں نے انشاء پردازی کے جملہ محاسن پر پوری دسترس الإنشاء ۔ ولا أدعى أني انتهيت حاصل کر لی ہے۔ نہ مجھے اس بات کا دعویٰ ہے کہ إلى فناء منتهى الأدب أو كمال ادب کے میدان میں میں انتہا تک پہنچا ہوا أكلت كل باكورة من المعاني ہوں ۔ یا یہ کہ میں نے عمدہ اور چنیدہ معانی کے تمام نئے اور تازہ پھل کھائے ہیں نہیں بلکہ میں نے النخب۔ بل دعوت مخدّراته پرده نشینان ادب کو دعوت دی تو اس کی فوافتنی فتياته فقبلهن فتاه مفترة شفتاه متهللا محياه۔ فلا دوشیزائیں میرے پاس آئیں پس اُس جوان نے خندہ لبوں اور دمکتے چہرے کے ساتھ انہیں تستطلعوني طلع أديب۔ وما أنا قبول کر لیا ۔ پس مجھ سے اُس ادیب کی خبر نہ ٢٠ في بلدة الأدب إلا كغريب۔ وكل پوچھو۔ میں تو شہر ادب میں ایک مسافر کی طرح ما ترون منى فهو من تأييد ربي۔ ہوں ۔ جو کچھ تم مجھ سے دیکھتے ہو وہ محض تائید ربی