اِعجاز المسیح — Page 151
۱۵۱ اردو ترجمہ فــاختــرنــي۔ وانظر إلى قلبی چن لیا تو مجھے چن لے ۔ میرے دل کی طرف نظر واحضرني۔ فإنك عليم التفات کر اور میرے پاس آ۔ پس تو ہی اسرار کو الأسرار۔ وخبير بـمـا يكتم من جاننے والا ہے اور ان تمام امور سے خوب آگاہ الأغيار۔ ربّ إن كنت تعلم أن ہے جو اغیار سے مخفی رکھے جاتے ہیں۔ أعدائي هم الصادقون اے میرے رب ! اگر تو جانتا ہے کہ میرے دشمن المخلصون۔ فأهلكني كما تُهْلَكُ الكذابون۔ وإن كنت ہی سچے اور مخلص ہیں تو مجھے اُسی طرح تباہ کر جس طرح جھوٹے تباہ کئے جاتے ہیں ۔ اور اگر تو جانتا تعلم أني منك ومن حضرتك۔ ہے کہ میں تیری طرف سے اور تیری جناب سے فقم لنصرتي فإني أحتاج إلى نصرتك۔ ولا تُفوّض أمرى إلى أعداء يمرون على مستهزئين ہوں تو میری مدد کے لئے اٹھ کھڑا ہو کیونکہ میں تیری مدد کا محتاج ہوں ۔ اور میرا معاملہ ان دشمنوں کے سپرد نہ کر جو مجھ پر استہزاء کرتے ہوئے واحـفـظـنـي مـن الـمـعــادین گزرتے ہیں۔ تو دشمنوں اور حیلہ سازوں سے والماكرين۔ إنك أنت راحي میری حفاظت فرما۔ تو ہی میری راح وراحت ہے، وراحتــى وجنتي وجنتي میری جنت اور میری سپر ہے پس میرے معاملے میں فانصرني في أمرى واسمع میری بد فرما۔ اور میری گریہ وزاری سن ۔ اور خیرالمرسلین بکائی ورنتي۔ وصل على محمد اور امام المتقین محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج ۔ اور آر امام آپ خير المرسلين۔ وإمام المتقين كو وه مراتب عطا فرما جو تو نے نبیوں میں سے کسی اور وهب له مراتب ما وهبت لغیرہ کو عطا نہیں کئے ۔ اے میرے رب ! جن نعمتوں کے من النبيين۔ ربّ اعطه ما أردت مجھے عطا کرنے کا تو نے ارادہ فرمایا ہے وہ سب نعمتیں أن تعطيني من النعماء۔ ثم اغفر آنحضرت کو عطا کر دے۔ پھر اپنے کرم سے میری لي بوجهك وأنت أرحم مغفرت فرما کیونکہ تو أَرْحَمُ الرَّاحِمِین ہے۔ الرحماء۔ والحمد لك على أن سب تعریف تجھے زیبا ہے کہ تیرے فضل سے