اِعجاز المسیح — Page 149
۱۴۹ اردو ترجمہ ۱۹۷ کالبازي على العصفور أو جیسے باز چڑیا پر۔ یا شکرا خوفزدہ چوہے پر۔ كالأجدل على الفار المذء ور۔ اے میرے دشمنو! اپنے بعض دعووں سے رک جاؤ۔ اور رويد أعدائي بعض الدعاوى۔ ولا خالی پیٹ ہو کر شکم سیری کا ادعا نہ کرو۔ کیا تم نیزوں تدعوا الشبع مع البطن الخاوى۔ کو تانے ہوئے لڑائی کے لئے کھڑے ہو رہے ہو اتقومون للحرب برماح أشرعت۔ ولا ترون إلى حجبكم وإلى اور اپنے حجابوں اور پہنائی گئی بھاری زنجیروں کو سلاسل نقلت۔ ترون غمرات نہیں دیکھتے۔ ندامت کی شدتیں دیکھتے ہو پھر بھی الندم ثم تقتحمونها ۔ وتجدون اُن میں گھستے چلے جاتے ہو ذلّت کے ہموم و غموم غماء الذل ثم تزورونها۔ وإنما سے دوچار ہو پھر بھی تم اس کی طرف جاتے ہو ۔ مثلكم كمثل عنز تأكل تارة من تمہاری مثال اُس بکری کی سی ہے جو کبھی خشک اور حشيش وتارة من كلا ۔ ولا يطيع کبھی تازہ گھاس کھاتی ہے اور سرکشی کئے بغیر الراعي من غير خلأ ۔ وكل ما هو چرواہے کی اطاعت نہیں کرتی ۔اور وہ علم جو عندكم من العلم فليس هو إلا كالكدوس المدوس الذي لم يُذرّ۔ وخالطه روث الفدادين تمہارے پاس ہے گاہے گئے ڈھیر کی طرح ہے جسے اڑا کر صاف نہ کیا گیا ہو اور جس میں بیلوں کا وغيرها مما ضر ۔ ثم تقولون إنا لا گوبر اور دوسری مضر چیزیں ملی ہوئی ہوں ۔ پھر نحتاج إلى حكم من السماء وما بھی تم کہتے ہو کہ ہمیں آسمان سے کسی حکم کی هي إلا شقوة ففكروا يا أهل ضرورت نہیں۔ یہ تو نری بدبختی ہے۔ اس لئے ۱۹۸ الآراء۔ وإنى أعلم كعلم اے دانشمند و! غور وفکر کرو علم محسوسات و بدیهیات المحسوسات والبديهيات أنی کی طرح مجھے یہ یقینی علم ہے کہ میں اپنے رب کی أرسلت من ربي بالهدايات طرف سے جامع ہدایت اور نشانات دے کر بھیجا والآيات۔ وقد أُوحى إلى إلى مدة گیا ہوں اور حضرت خاتم النبیین کے زمانہ وحی هي مدة وحى خاتم النبيين۔ وكلمت قبل أن أزنا من جتنی مدت (۲۳ سال) تک مجھ پر وحی نازل الأربعين۔ إلى أن زناتُ للستين ہوئی اور چالیس سال کی عمر سے کچھ پہلے