اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 147 of 163

اِعجاز المسیح — Page 147

۱۴۷ اردو ترجمہ أن نكتب حرفًا لولا عون حضرة مدد شامل حال نہ ہوتی تو ہم ایک حرف بھی نہ لکھ الكبرياء۔ هو الذي أرى الآيات پاتے ۔ وہی ذات ہے جس نے نشانات دکھائے وأنزل البينات۔ وعصم قلمى اور کھلے کھلے دلائل نازل فرمائے ۔ اور میرے قلم و کلمی مـن الخــطــاء۔ وحفظ اور میرے کلام کو خطا سے محفوظ رکھا ۔ اور دشمنوں سے میری عزت کی حفاظت فرمائی ۔ اُس نے ۱۹۵ عرضی من الأعداء۔ وإنه تبوء میرے گھر میں سکونت اختیار کی اور مجھ پر جلوہ فرما منزلي۔ وتجلى على وحضر ہوا اور میری محفل میں تشریف لایا اور مجھے اپنی محفلى و اجتباني لخلافته۔ خلافت کے لئے منتخب کیا ۔ میری چرا گاہ کو اپنے لئے مخصوص کیا ۔ میرا تزکیہ فرمایا اور خوب فرمایا۔ میری تربیت میں انتہا کر دی اور میری احسن وأبقى مرعاى على صرافته۔ وزگانی فاحسن تزکیتی۔ وربّانی فبالغ في تربيتي۔ وأنبتني نباتا رنگ میں نشو و نما کی ۔ وہ مجھ پر ظاہر ہوا اور اس نے حسنًا۔ وتجلى على وشغفني حُبًّا ۔ حتى أنني فرغت من عداوة محبت کے اعتبار سے میرے دل میں گھر کر لیا ۔ یہاں تک کہ میں لوگوں کی عداوت اور ان کی محبت الناس ومحبتهم ومدح الخلق سے اور مخلوق کی ستائش اور مذمت سے بے نیاز ہو گیا۔ ومذمتهم۔ والآن سواء لي من اب میرے لئے یکساں ہے کہ کوئی میری طرف عاد إلى أو عادا و راد من رُخ کرے یا مجھ سے عداوت کرے۔ میری جاگیر ضياعى أو رادا۔ وصارت الدنيا طلب کرے یا مجھ پر سنگباری کرے۔ اور میری في عيني كجارية بدء ت۔ نگاہوں میں یہ دنیا ایسی ہوگئی ہے جیسی ایک چیچک واسود وجهها وصفوف الحسن زدہ لونڈی جس کا چہرہ سیاہ ہو اور اُس کے حسن کے تقوضت ۔ وشمم الأنف بالفطس خدو خال معدوم ہو گئے ہوں ۔ ستواں ناک چپٹی ہو تبدل۔ ولهب الخدود إلى گئی ہو اور اس کے گلنار رخساروں پر سیاہ دھبے پڑ النمش انتقل۔ فنجوت بحول گئے ہوں ۔ اللہ کی طاقت سے میں نے اس دنیا کی