اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 141 of 163

اِعجاز المسیح — Page 141

۱۴۱ اردو ترجمہ ۱۸۷) كأس الأشقياء ۔ فاتقوا الله بدبختوں کے پیالے سے پینا ہو گا ۔ پس اُس اللہ الذي عـظـم وعيده۔ وجـلـت سے ڈرو جس کی وعید عظیم اور وعدے عظیم الشان مواعيده۔ ومن لم يكن على هدى الأنبياء من فضل الله ہیں۔ اور جو شخص خدائے ودود کے فضل سے انبیاء الودود۔ فقد خيف عليه ان کی راہ ہدایت پر گامزن نہ ہوگا تو اُس کے متعلق یہ يكون كالنصارى او الیهود۔ ڈر ہے کہ وہ نصاری یا یہود جیسا ہو جائے گا۔ پس فاشتدت الحاجة إلى نموذج نبیوں اور رسولوں کے نمونے کی شدید ضرورت ہے تا کہ النبيين والمرسلين۔ ليدفع ان کا نور مَغْضُوبِ عَلَيْهِم گروہ کی ظلمتوں کو اور نورهم ظلمات المغضوب عليهم وشبهات الضالين ضَالِين کے شبہات کو دور کر دے۔ اس لئے اس ولذالك وجب ظهور المسيح زمانے میں اِس اُمت سے مسیح موعود کا ظہور ضروری الموعود في هذا الزمان من هذه ہوا چونکہ ضالین کی بہتات ہو گئی تھی اس لئے الأمة۔ لأن الضالين قد كثروا ضرورت مقابلہ نے مسیح کا تقاضا کیا۔ اور پادریوں فاقتضت المسيح ضرورة المقابلة۔ وإنكم ترون أفواجًا کی فوجیں جو گمراہ ہیں کو تو تم دیکھ ہی رہے ہو پس من القسيسين الذين هم اگر تم جانتے ہو تو وہ مسیح کہاں ہے جس نے ان کا الضالون۔ فأين المسيح الذي مقابلہ کرنا تھا ۔ کیا دعا کا کوئی اثر ظاہر نہیں ہوا یا يذبهم إن كنتم تعلمون ۔ أما تمہیں تاریک و تار رات میں چھوڑ دیا گیا ہے۔ کیا تمہیں صِرَاطَ الَّذِينَ کی دعا اس لئے سکھائی الليلة الليلاء۔ أم علمتم دعاء صراط الذين ليزيد الحسرة گئی تھی کہ اس سے تمہاری حسرت میں اضافہ ہو اور وتكونوا كالمحرومين۔ فالحق تم محروموں جیسے ہو جاؤ ۔ حق یہ ہے اور میں حق ہی والحق أقول إن الله ما قسم کہتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے اس سورۃ میں تین ۱۸۸ ظهر أثر الدعاء ۔ أو تركتم في الفرق على ثلاثة أقسام في هذه گروہوں میں تقسیم ، اس امت میں ان میں سے ہر السورة۔ إلا بعد أن أعد كل نموذج منهم فى هذه الأمة۔ وإنكم ايک کا نمونہ مقدر کرنے کے بعد ہی فرمائی اور تم