اِعجاز المسیح — Page 136
اعجاز المسيح ۱۳۶ اردو ترجمہ لنكون من المنعم عليهم لا من هم مُنْعَمْ عَلَيْهِم بن جائیں اور مَغْضُوب المغضوب عليهم وأهل عَلَيْهِم اور ضالین نہ بنیں۔ قسم ہے اُس ذات کی الضلال۔ ووالذي أنزل المطر جس نے بادلوں سے بارش نازل کی اور شگوفوں من الغمام۔ وأخرج الثمر من سے پھل پیدا کئے یقیناً اس آیت (صراط الذين الأكمام۔ لقد ظهر الحق من هذه انعمت ۔۔۔ الخ ) سے حق ظاہر ہو گیا ہے اور کوئی الآية۔ ولا يشك فيه من أُعطى بھی شخص جسے ذرا بھی عقل عطا کی گئی ہو اس میں له ذرة من الدراية۔ وإن الله قد شک نہیں کرے گا ۔ اللہ تعالیٰ نے پوری وضاحت من علينا بالتصريح والإظهار ۔ سے یہ امور کھول کر ہم پر بہت احسان فرمایا ہے اور وأما عنا وَعُثاء الافتکار ہم سے غور وفکر کی مشقت دور کر دی ہے ۔ اس لئے فوجب على الذين يُنَضُنِضون اُن لوگوں پر جو سانپ کی طرح اپنی زبانیں ہلا نضنضة الصلِّ۔ ويُحملقون رہے ہیں اور شکار کو جھانکنے والے باز کے تاڑ نے حملقة البازي المطل ۔ ان لا کی طرح آنکھیں پھاڑ کر دیکھتے ہیں اُن پر واجب (۱۸۱ يُعرضوا عن هذا الإنعام ولا ہے کہ وہ اس انعام الہی سے اعراض نہ کریں اور يكونوا كالأنعام۔ وقد عَلِقَ بقلبی چوپاؤں جیسے نہ بنیں ۔ یہ بات میرے دل میں بیٹھ أن الفاتحة تأسوا جراحهم۔ گئی ہے کہ سورۃ فاتحہ اُن کے زخموں کا علاج کرتی وتريش جناحهم۔ وما من سورة فى ہے اور ان کے بازوؤں کو پر بخشتی ہے اور قرآن القرآن إلا هي تكذبهم في هذا کریم کی ہر سورت ہی اس عقیدہ (حیات مسیح ) میں الاعتقاد۔ فاقرء مما شئت من اُن کی تکذیب کرتی ہے۔اس لئے کتاب اللہ میں كتاب الله يُريك طريق الصدق سے جہاں سے چاہو پڑھ لو وہ تمہیں صدق و سداد کا والسداد۔ ألا ترى أن سورة بنی اسرائیل ہی طريق دکھائے گی ۔ کیا تو نہیں دیکھتا کہ سورۃ بنی يمنع المسيح أن يرقى في اسرائیل مسیح کو آسمان پر چڑھنے سے روک رہی ہے السماء۔ وأن آل عمران تعده أن اور سورة آل عمران اُن سے وعدہ کرتی ہے کہ اللہ ا بنی اسرائیل : ۹۴