اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 96 of 163

اِعجاز المسیح — Page 96

اعجاز المسيح ۹۶ اردو ترجمہ إلى أن المسيح الموعود لا يظهر سخت شے کی طرح ۔ پھر یہ بھی قرآن کریم کے إلَّا كنبات ليّن لا كالشيء الغليظ عجائبات میں سے ہے کہ اس نے اسم احمد کا الشديد۔ ثم من عجائب القرآن عيسى (علیہ السلام) سے حکایہ ذکر کیا اور اسم الكــريــم أنه ذكر اسم أحمد ۱۲۴ حكايتا عن عيسى و ذكر اسم محمد کا ذکر موسیٰ ( علیہ السلام ) سے حکایہ کیا۔ محمد حكايتا عن موسى۔ ليعلم تاکہ پڑھنے ۔ ھنے والے کو یہ معلوم ہو جائے کہ جلالی نبی القارى أن النبي الجلالي أعنى یعنی حضرت موسی نے وہ نام منتخب کیا جو اُن کی اپنی موسى اختار اسما يُشابه شأنه شان کے مشابہ ہے یعنی محمد جو جلالی نام أعنى محمد الذى هو اسم ہے۔ اور اسی طرح حضرت عیسی (علیہ سلام ) نے الجلال۔ وكذالك اختار عيسى اپنے جمالی نبی ہونے کے ناتے اسم احمد اختیار اسم أحمد الذى هو اسم کیا ۔ جو جمالی اسم ہے اور اسے قهر و قتال سے الجمال بما كان نبيا جماليا وما کچھ تعلق نہیں ۔ پس حاصل کلام یہ کہ ان دونوں اعطى له شيء من القهر والقتال۔ فحاصل الكلام أن كلا منهما موسیٰ اور عیسی " ) میں سے ہر ایک نے اپنے أشار إلى مثيله التام۔ فاحفظ هذه مثیل تام کی طرف اشارہ کیا ہے۔ پس تو اس نکتے النكتة فإنها تنجيك من الأوهام كو ذہن نشین کر لے کیونکہ یہ تجھے اوہام سے نجات وتكشف عن ساقى الجلال دلائے گا۔ اور جلال و جمال دونوں پہلوؤں کو والجمال۔ وترى الحقيقة بعد آشکار کرے گا اور پردہ اٹھانے کے بعد حقیقت کو رفع الفدام۔ وإذا قبلت هذا واضح کرے گا ۔ اور جب تو یہ قبول کرلے گا تو ہر فدخلت في حفظ الله وكلاه من كل دجال۔ ونجوت من كل دجال سے اللہ کی حفاظت اوراس کی پناہ میں ضلال۔ آجائے گا اور ہر ضلالت سے نجات پا جائے گا۔