سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 79 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 79

سنن ابن ماجه جلد اول 79 مقدمة المؤلف الْجَحَافِ وَكَانَ مَرْضِيًّا عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ دونوں سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَحَبُّ الْحَسَنَ وَالْحُسَيْنَ فَقَدْ أَحَبَّنِي وَمَنْ أَبْغَضَهُمَا فَقَدْ أَبْغَضَي 144: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کاسب :144 حضرت یعلی بن مرہ نے بیان کیا کہ لوگ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نبی ﷺ کے ساتھ ایک کھانے کی دعوت کے لئے عُثْمَانَ بْنِ حُقَيْمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي رَاشِدُ أَنَّ چلے جس کیلئے انہیں بلایا گیا تھا۔تو حسین گلی میں يَعْلَى بْنَ مُرَّةَ حَدَّثَهُمْ أَنَّهُمْ خَرَجُوا مَعَ کھیل رہے تھے۔راوی کہتے ہیں نبی ﷺ لوگوں النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى طَعَامِ سے آگے بڑھے اور اپنے ہاتھ پھیلائے اور لڑکا دُعُوا لَهُ فَإِذَا حُسَيْنُ يَلْعَبُ فِي السَّكَةِ قَالَ ( یعنی حسين) ادھر ادھر بھاگنے لگا۔نبی ﷺے اس فَتَقَدَّمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَامَ کے ساتھ بننے کھیلنے لگے یہاں تک کہ آپ نے اسے الْقَوْمِ وَبَسَطَ يَدَيْهِ فَجَعَلَ الْغُلَامُ يَفِرُّهَا هُنَا پکڑ لیا اور ایک ہاتھ اس کی ٹھوڑی کے نیچے رکھا اور وَهَا هُنَا وَيُصَاحِكُهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ دوسرا اس کے سر کے اوپر اور اسے بوسہ دیا اور فرمایا وَسَلَّمَ حَتَّى أَخَذَهُ فَجَعَلَ إِحْدَى يَدَيْهِ حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں، اللہ اس تَحْتَ ذَقْنِهِ وَالْأُخْرَى فِي فَأْس رَأْسِهِ فَقَبَّلَهُ سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہے، حسین وَقَالَ حُسَيْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَيْنٍ أَحَبَّ بھی اسباط میں سے ہے۔اللهُ مَنْ أَحَبَّ حُسَيْنَا حُسَيْنٌ سِبْطُ مِنَ الْأَسْبَاطِ حَدَّثَنَا عَلَى بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ مِثْلَهُ تخریج : بخارى كتاب البيوع باب ما ذكر في الاسواق 2122 كتاب فضائل اصحاب النبي باب ذكر اسامة بن زيد 3735 باب مناقب الحسن والحسين 3747 : 3749 كتاب اللباس باب السخاب للصبيان 5884 مسلم كتاب فضائل الصحابة باب من فضائل الحسن والحسين رضي الله عنهما 4431 ، 4432 ، 4433 ، 4434 ترمذى كتاب المناقب باب مناقب على بن ابی طالب 3733 باب مناقب الحسن والحسين 3769، 3882 ، 3783 144 تخریج : ترمذى كتاب المناقب عن رسول الله باب الحسن والحسين 3775 اسباط کے لفظ میں اشارہ اس کی طرف ہے جو سورۃ بقرہ آیت نمبر 137 میں ہے۔واللہ اعلم