سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 77
سنن ابن ماجه جلد اول 77 مقدمة المؤلف 139: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ 139 حضرت عبد اللہ نے بیان کیا کہ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ رسول اللہ ﷺ نے مجھے فرمایا تمہارے لئے میرے عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سُوَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ پاس آنے کی اجازت یہ ہے کہ پردہ اٹھاؤ اور تم يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ میری آہستہ آواز سنو سوائے اس کے کہ میں تمہیں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْنُكَ عَلَيَّ أَنْ تَرْفَعَ منع کردوں۔الْحِجَابَ وَأَنْ تَسْمَعَ سِوَادِي حَتَّى أَنْهَاكَ فَضْلُ الْعَبَّاسِ بْن عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حضرت عباس بن عبد المطلب رضی اللہ عنہ کی فضیلت :140 140: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ حَدَّثَنَا حضرت عباس بن عبد المطلب نے بیان مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ عَنْ أَبِي کیا کہ ہم قریش میں سے لوگوں سے ملتے اور وہ باتیں سَبْرَةَ النَّخَعِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ کر رہے ہوتے ، تو وہ اپنی باتیں بند کر دیتے ، ہم نے الْقُرَشِيِّ عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِب قَالَ اس کا ذکر نبی ﷺ سے کیا تو آپ نے فرمایا ان كُنَّا تَلْقَى النَّفَرَ مِنْ قُرَيْشٍ وَهُمْ يَتَحَدَّثُونَ لوگوں کو کیا ہوا ہے، جو باتیں کر رہے ہوتے ہیں اور فَيَقْطَعُونَ حَدِيثَهُمْ فَذَكَرْنَا ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ جب میرے اہل بیت میں سے کسی شخص کو دیکھتے ہیں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا بَالُ أَقْوَامِ تو اپنی باتیں بند کر دیتے ہیں۔اللہ کی قسم کسی آدمی کے يَتَحَدَّثُونَ فَإِذَا رَأَوُا الرَّجُلَ منْ أَهْلِ بَيْتي دل میں ایمان داخل نہیں ہوتا یہاں تک کہ وہ اللہ قَطَعُوا حَدِيثَهُمْ وَاللَّهِ لَا يَدْخُلُ قَلْبَ رَجُلٍ کی خاطر اور میری ان سے قرابت کی وجہ سے ان سے الْإِيمَانُ حَتَّى يُحِبَّهُمْ لِلَّهِ وَلِقَرَابَتِهِمْ مِنِّي محبت نہ کرے۔141 : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ الضَّحَّاك :141 حضرت عبد اللہ بن عمرو نے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاش عَنْ صَفْوَانَ بْن رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ نے مجھے اپنا خلیل صحیح مسلم میں آنُ تَرْفَعَ کی بجائے ان يُرفع کے الفاظ ہیں یعنی پردہ اٹھا ہوا ہو۔(مسلم کتاب السلام باب جواز جعل الاذن رفع حجاب او نحوه من العلامات 4019) 139: تخريج مسلم: کتاب السلام باب جواز جعل الاذن رفع حجاب او نحوه من العلامات 4019 140 تخريج : مسلم كتاب الزكاة باب في تقديم الزكاة ومنعها 1620 ترمذى كتاب المناقب باب مناقب العباس بن عبد المطلب 3758 ، 3760 ، 3761 ابو داؤد كتاب الزكاة باب في تعجيل الزكاة 1623 141 تخریج : مسلم كتاب المساجد باب النهى عن بناء المسجد على القبور 819