سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 62 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 62

سنن ابن ماجه جلد اول 62 مقدمة المؤلف 106: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ :106 عبد اللہ بن سلمہ نے بیان کیا کہ میں نے حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ عَبْدِ حضرت علیؓ کو فرماتے ہوئے سنا کہ رسول الله حول العالم اللَّهِ بْن سَلَمَةَ قَالَ سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ خَيْرُ کے بعد لوگوں میں سے سب سے بہتر حضرت ابو بکر النَّاسِ بَعْدَ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہیں اور حضرت ابو بکر کے بعد لوگوں میں سے سب وَسَلَّمَ أَبُو بَكْرٍ وَخَيْرُ النَّاسِ بَعْدَ أَبِي بَكْرِ سے بہتر حضرت عمرؓ ہیں۔اگر سر مگر عُمَرُ 107: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ الْمِصْرِيُّ 107 حضرت ابو ہریرہ نے بیان کیا کہ ہم أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنِي عُقَيْلُ عَن ابْن رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے کہ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّ أَبَا آپ نے فرمایا اس دوران کہ میں سویا ہوا تھا میں هُرَيْرَةَ قَالَ كُنَّا جُلُوسًا عِنْدَ رَسُول الله نے اپنے آپ کو جنت میں دیکھا اور میں نے ایک صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَا أَنا نائم عورت کو دیکھا جو مل کے ایک طرف وضو کر رہی تھی۔رَأَيْتُنِي فِي الْجَنَّةِ فَإِذَا أَنَا بِامْرَأَةٍ تَتَوَضأُ إِلَى میں نے پوچھا کہ یہ عمل کس کا ہے؟ اس نے کہا کہ جَانِبِ قَصْرٍ فَقُلْتُ لِمَنْ هَذَا الْقَصْرُ فَقَالَتْ عمر کا۔مجھے عمر کی غیرت یاد آئی اور میں واپس لِعُمَرَ فَذَكَرْتُ غَيْرَتَهُ فَوَلَّيْتُ مُدْبِرًا قَالَ أَبُو آگیا۔حضرت ابوہریرہ بیان کرتے ہیں کہ اس هُرَيْرَةَ فَبَكَى عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فَقَالَ پر حضرت عمر بن خطاب رو پڑے اور عرض کیا أَعَلَيْكَ بِأَبِي وَأُمِّي يَا رَسُولَ اللَّهِ أَغَارُ یا رسول اللہ ! میرے ماں اور باپ آپ پر قربان۔کیا میں آپ سے غیرت کروں گا؟ 106 تخریج : بخاری کتاب فضائل اصحاب النبي لو كنت متخذا خليلا 3671 ترمذى كتاب المناقب باب في مناقب عمر بن الخطاب 3684 ابوداؤد كتاب السنة باب في التفضيل 4629 107 تخريج : بخاری کتاب بدء الخلق باب ما جاء في صفة الجنة 3242 كتاب فضائل اصحاب النبي الله باب مناقب عمر بن الخطاب 3679 ، 3680 كتاب النكاح باب الغيرة 5226 ، 5227 كتاب التعبير باب القصر في المنام 7023 ، 7024 باب الوضوء في المنام 7025 مسلم كتاب فضائل الصحابة باب فضائل عمر بن خطاب 4394 ، 4395 ترمذی کتاب المناقب باب في مناقب عمر بن خطاب 3688 ، 3689