سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 42
سنن ابن ماجه جلد اول 42 مقدمة المؤلف 70: حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلَى الْجَهْضَمِيُّ 70 حضرت انس بن مالک نے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرِ الرَّازِيُّ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص خدائے واحد سے عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ اخلاص پر اور اس کی عبادت پر ( اور یہ ماننے پر) کہ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ اس کا کوئی شریک نہیں اور نماز قائم کرنے پر اور زکوۃ فَارَقَ الدُّنْيَا عَلَى الْإِخلاص لله وَحْدَهُ ادا کرنے پر دنیا چھوڑ دے اور وہ فوت ہوگا اور اللہ اس وَعِبَادَته لا شَريكَ لَهُ وَإِقَامِ الصَّلَاةَ وَإِيتَاء سے راضی ہو گا۔حضرت انسؓ نے کہا کہ یہ اللہ کا ہی الزَّكَاة مَاتَ وَاللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَنَس دین ہے جو سارے رسول لے کر آئے اور انہوں نے راض وَهُوَ دِينُ اللَّهِ الَّذِي جَاءَتْ به الرُّسُلُ اسے روایات کے خلط ملط اور خواہشات کے اختلاف سے پہلے ، اپنے رب کی طرف سے پہنچا دیا تھا اور اس الْأَحَادِيث کی تصدیق اللہ کی کتاب کے اس حصہ میں ہے جو وبلغُوهُ عَنْ رَبِّهِمْ قَبْلَ هَرْج وَاخْتِلَافِ الْأَهْوَاءِ وَتَصْدِيقُ ذَلكَ في كتاب الله فِي آخِرِ مَا نَزَلَ يَقُولُ اللَّهُ فَإِنْ تَابُوا قَالَ خَلْعُ الْأَوْثَانِ وَعِبَادَتِهَا وَأَقَامُوا آخر میں اُترا۔فَإِنْ تَابُوا (ترجمہ) پس اگر وہ تو بہ کریں۔یعنی بتوں اور اُن کی عبادت کو چھوڑ دیں۔وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَآتَوُا الزَّكَاةَ ( ترجمہ ) اور نماز الصَّلَاةَ وَآتَوُا الزَّكَاةَ وَقَالَ فِي آيَةٍ أُخْرَى قائم کریں اور زکوۃ ادا کریں اور دوسری آیت میں فَإِنْ تَابُوا وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَآتَوُا الزَّكَاةَ الله فرماتا ہے فَإِنْ تَابُوا وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَآتَوُا فَإِخْوَانُكُمْ فِي الدِّينِ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ الزَّكَاةَ فَإِخْوَانُكُمْ فِي الدِّينِ (ترجمہ) پس اگر حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى الْعَبْسِيُّ حَدَّلَنَا وہ توبہ کر لیں اورنماز قائم کریں اور زکوۃ ادا کریں تو وہ أَبُو جَعْفَرِ الرَّازِيُّ عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ مِثْلَهُ دین میں تمہارے بھائی ہیں۔2 71: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَرِ حَدَّثَنَا أَبُو 71 حضرت ابو ہریرہ نے بیان کیا کہ النَّصْرِ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرِ عَنْ يُونُسَ عَنِ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں الْحَسَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ ( حملہ آور لوگوں سے اس وقت تک لڑائی جاری اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ رکھوں حتی کہ وہ گواہی دیں اللہ کے سوا کوئی عبادت 71: اطراف : ابن ماجه مقدمة المؤلف باب في الايمان 72 كتاب الفتن باب الكف عمن قال لا اله الا الله 3927 ، 3928 3929 1:- التوبه: 5 2:- التوبة: 11