سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 32 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 32

سنن ابن ماجه جلد اول 32 مقدمة المؤلف بْنِ سَعِيدِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نُسَيِّ عَنْ کسی جھگڑے یا مقدمہ کا فیصلہ نہ کرنا مگر اس کے عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ مطابق جو تم علم رکھتے ہو۔اگر کوئی امر تم پر واضح نہ ہو تو قَالَ لَمَّا بَعَثَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رُک جاؤ یہاں تک کہ اس کو اچھی طرح سمجھ جاؤیا مجھے وَسَلَّمَ إِلَى الْيَمَنِ قَالَ لَا تَقْضِيَنَّ وَلَا تَفْصِلَنَّ اس بارہ میں لکھو۔إِلَّا بِمَا تَعْلَمُ وَإِنْ أَشْكَلَ عَلَيْكَ أَمْرٌ فَقَفْ حَتَّى تُبَيَّنَهُ أَ وَتَكْتُبَ إِلَيَّ فِيهِ 56: حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي :56 حضرت عبد اللہ بن عمرو بن عاص نے بیان الرِّجَالِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَمْرِو کیا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ عَبْدَةَ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ عَنْ عَبْدِ سنا کہ بنی اسرائیل کا معاملہ اعتدال پر رہا یہاں تک الله بن عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ سَمِعْتُ کہ پھر ان میں وہ لوگ پیدا ہوئے جو دوسری قوموں رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَمْ کی اسیر عورتوں کے بیٹے تھے جنہوں نے اپنی رائے اللَّهِ يَزَلْ أَمْرُ بَنِي إِسْرَائِيلَ مُعْتَدِلُ حَتَّى نَشَأ سے بات کہی اور خود بھی گمراہ ہوئے اور ( دوسروں کو فِيهِمُ الْمُوَلَّدُونَ أَبْنَاءُ سَبَايَا الْأُمَمِ فَقَالُوا بھی گمراہ کیا۔بِالرَّأْيِ فَضَلُّوا وَأَضَلُّوا بَاب فِي الْإِيمان ایمان کے متعلق بیان 57: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّنَافِسِيُّ 57: حضرت ابو ہریرہ نے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُهَيْلِ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ایمان کے ساتھ یا ستر سے بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ کچھ زائد دروازے ہیں۔ان میں راستہ سے أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ تکلیف دہ چیز کا ہٹا نا سب سے عام ہے اور سب سے اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْإِيمَانُ بِضْعٌ بلندتر لَا إِلَهَ إِلَّا اللہ کہنا ہے اور حیا بھی ایمان کا :57 اطراف : ابن ماجه مقدمة المؤلف باب في الايمان 58 تخریج بخاری کتاب الایمان باب امور الايمان 9 باب الحياء من الإيمان 24 كتاب الادب باب الحياء 6118 مسلم كتاب الايمان باب بيان عدد شعب الايمان وافضلها وأدناها وفضيلة 42 ، 43 ترمذی کتاب الایمان باب ما جاء في استكمال الايمان وزيادته ونقصانه 2614 نسائی کتاب الایمان ذکر شعب الایمان 5004 ، 5005 ، 5006 كتاب الايمان وشرائعه باب الحياء 5033 ابوداؤد كتاب السنة باب في رد الارجاء 4676 كتاب الادب باب في الحياء 4795