سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 415
سنن ابن ماجه جلد اول 415 كتاب المساجد والجماعات تَرَكْتُمْ سُنَّةَ نَبِيِّكُمْ لَضَلَلْتُمْ وَلَقَدْ رَأَيْتُنَا وَمَا دو گے تو گمراہ ہو جاؤ گے۔میں اپنے لوگوں کو دیکھتا تھا يَتَخَلَّفُ عَنْهَا إِلَّا مُنَافِقٌ مَعْلُومُ النِّفَاق وَلَقَدْ نماز با جماعت سے معروف منافق کے سوا کوئی اس رَأَيْتُ الرَّجُلَ يُهَادَى بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ حَتَّى سے پیچھے نہیں رہتا تھا۔میں نے ایک آدمی کو دیکھا جو يَدْخُلَ فِي الصَّفْ وَمَا مِنْ رَجُل يَتَطَهَّرُ دو آدمیوں کے سہارے لایا جارہا ہے یہاں تک کہ فَيُحْسِنُ الطُّهُورَ فَيَعْمَدُ إِلَى الْمَسْجد نماز کی صف میں شامل ہو جاتا اور جو آدمی وضو کرے فَيُصَلِّي فِيهِ فَمَا يَحْطُو خَطْوَةً إِلَّا رَفَعَ اللَّهُ اور اچھی طرح سے وضو کرے اور مسجد کا ارادہ کرے لَهُ بِهَا دَرَجَةً وَحَطَّ عَنْهُ بِهَا خَطِيئَةٌ اور اس میں نماز پڑھے تو وہ جو قدم بھی اٹھائے گا، اللہ اس کی وجہ سے اس کا درجہ بلند کر دے گا اور اس کے ذریعہ اس کا ایک گناہ معاف کر دے گا۔حضرت ابو سعید خدری نے بیان کیا کہ 778 : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيد بْن يَزِيدَ بْنِ 778 إِبْرَاهِيمَ التَسْتَرِيُّ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ رسول الله ﷺ نے فرمایا جو اپنے گھر سے نماز کے الْمُوَفَّقِ أَبُو الْجَهُم حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ لئے نکلے اور یہ کہے اے اللہ ! میں تجھ سے مانگتا ہوں مَرْزُوقٍ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ اُس حق کی بنا پر جو مانگنے والوں کا تجھ پر ہے اور میں قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تجھ سے مانگتا ہوں ، اُس حق کی وجہ سے جو میرے اس مَنْ خَرَجَ مِنْ بَيْتِهِ إِلَى الصَّلَاةِ فَقَالَ اللَّهُمَّ چلنے کا ہے، میں ہر گز تکبر اور غرور اور دکھاوے اور إِنِّي أَسْأَلُكَ بحَقِّ السائلينَ عَلَيْكَ وَأَسْأَلُكَ شہرت کی غرض سے باہر نہیں نکلا۔میں نکلا ہوں ، تیری بِحَقِّ مَمْشَايَ هَذَا فَإِنِّي لَمْ أَخْرُجْ أَشَرًا وَلَا ناراضگی سے بچنے کے لئے ، تیری خوشنودی کے بَطَرًا وَلَا رِيَاءٌ وَلَا سُمْعَةً وَخَرَجْتُ اتَّقَاءَ حصول کیلئے ، میں تجھ سے مانگتا ہوں کہ تو مجھے آگ سُخَطِكَ وَابْتِغَاءَ مَرْضَاتِكَ فَأَسْأَلُكَ أَنْ کے عذاب سے بچا اور میرے گناہ مجھے بخش دے تُعيدَنِي مِنَ النَّارِ وَأَنْ تَغْفَرَ لِي ذُنُوبِي إِنَّهُ لَا کیونکہ تیرے سوا کوئی گناہ نہیں بخشا۔( جو یہ دعا مانگتا يَغْفِرُ الذُّنوبَ إِلَّا أَنْتَ أَقْبَلَ اللهُ عَلَيْهِ ہے اللہ اس کی طرف اپنا رُخ کرے گا اور اس کے بِوَجْهِهِ وَاسْتَغْفَرَ لَهُ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَك لئے ستر ہزار فرشتے استغفار کریں گے۔