سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 346 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 346

سنن ابن ماجه جلد اول 346 كتاب الطهارة وسننها أَيُّوبُ عَنْ مُعَاذَةَ أَنَّ امْرَأَةُ سَأَلَتْ عَائِشَةَ رنگ سکتی ہے؟ انہوں (حضرت عائشہ) نے فرمایا ہم قَالَتْ تَحْتَضِبُ الْحَائِضُ فَقَالَتْ قَدْ كُنا نبی ﷺ کے پاس تھیں اور ہم ( بال ) رنگ لیا کرتی عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ تھیں اور حضور عے ہمیں اس سے منع نہیں فرماتے نَخْتَضِبُ فَلَمْ يَكُنْ يَنْهَانَا عَنْهُ -உ 133: بَابِ: الْمَسْحُ عَلَى الْجَبَائِرِ باب: پٹیوں پر مسح 657: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْبَلْخِيُّ حَدَّثَنَا :657 حضرت علی بن ابی طالب نے بیان کیا کہ عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ عَمْرِو بن میری ایک کلائی ٹوٹ گئی۔میں نے نبی ﷺ سے خَالِدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ ( اس بارے میں ) پوچھا۔آپ نے مجھے ارشاد فرمایا عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِب قَالَ الكَسَرَت کہ میں پٹی پر مسح کرلوں۔إِحْدَى زَلدَيَّ فَسَأَلْتُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَنِي أَنْ أَمْسَحَ عَلَى الْجَبَائِرِ قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ أَنْبَأَنَا الدَّبَرِيُّ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ نَحْوَهُ 134: بَابِ: اللُّعَابُ يُصِيبُ القَوْبَ باب : لعاب اگر کپڑے کو لگ جائے 658 : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ :658 حضرت ابو ہریرہ نے بیان کیا کہ میں نے عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ نبی ﷺ کو دیکھا کہ آپ حضرت حسین بن علی کو اپنے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيِّ صَلَّى الله کندھے پر اٹھائے ہوئے ہیں اور ان کا لعاب آپ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَامِلَ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ عَلَى پر بہہ رہا تھا۔عَاتَقهِ وَلُعَابُهُ يَسِيلُ عَلَيْهِ پٹی سے مراد Bandage ہے۔