سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 338
سنن ابن ماجه جلد اول 338 کتاب الطهاره وسننها دَلْكًا شَدِيدًا حَتَّى تَبْلُغَ شُؤُونَ رَأْسِهَا ثُمَّ کی جڑھوں تک پہنچ جائے۔پھر اپنے اوپر پانی تَصُبُّ عَلَيْهَا الْمَاءَ ثُمَّ تَأْخُذُ فِرْصَةً مُمَسَّكَةً ،ڈالے، پھر ایک مشک لگا ہوا پھاہا لے اور اس کے فَتَطْهُرُ بِهَا قَالَتْ أَسْمَاءُ كَيْفَ أَتَطَهَّرُ بهَا ذریعہ صفائی کرے۔حضرت اسماء نے عرض کیا اس قَالَ سُبْحَانَ اللَّهِ تَطَهَّرِي بهَا قَالَتْ عَائِشَةُ کے ذریعہ میں کیسے صفائی کروں؟ حضور میں نے ( كَأَنَّهَا تُخْفِي ذَلِكَ) تَتَبَّعِي بِهَا أَثَرَ الدَّمِ قَالَتْ فرما یا جان اللہ ! اس سے صفائی کرو۔حضرت عائشہ وَسَأَلَتْهُ عَنِ الْغُسْل منَ الْجَنَابَةِ فَقَالَ تَأْخُذُ نے سرگوشی کے انداز میں کہا جہاں جہاں خون کے آثار پا ؤ وہاں لگاؤ۔حضرت عائشہ فرماتی ہیں پھر اس إِحْدَاكُنَّ مَاءَهَا فَتَطْهُرُ فَتَحْسِنُ الطُّهُورَ أَوْ حضور سے غسل جنابت کے بارے میں سوال کیا۔تَبْلُغُ فِي الطُّهُورِ حَتَّى تَصُبُّ الْمَاءَ عَلَى حضور ﷺ نے فرمایا تم میں سے ہر ایک پانی لے رَأْسِهَا فَتَدْلُكُهُ حَتَّى تَبْلُغَ شُؤُونَ رَأْسِهَا ثُمَّ اور صفائی کرے اور خوب اچھی طرح صفائی کرے تُفِيضُ الْمَاءَ عَلَى جَسَدِهَا فَقَالَتْ عَائِشَةُ ، فَتَحْسِنُ الطُّهُورَ کی بجائے) فرمایا تَبْلُغُ - يَا نِعْمَ النِّسَاءُ نِسَاءُ الْأَنْصَارِ لَمْ يَمْنَعْهُنَّ فِي الطُّهُورِ۔پھر اپنے سر پر پانی ڈالے اور اُسے اچھی طرح سے ملے یہاں تک کہ پانی اس کے سر کی الْحَيَاءُ أَنْ يَتَفَقَّهْنَ فِي الدِّينِ جڑھوں تک پہنچ جائے پھر اپنے جسم پر پانی بہائے۔حضرت عائشہ نے فرمایا انصار کی عورتیں کیا ہی اچھی عورتیں ہیں ، دین سیکھنے میں حیا ان کو مانع نہیں ہوئی۔124 : بَاب مَا جَاءَ فِي مُؤَاكَلَةِ الْحَائِضِ وَسُؤْرِهَا باب حائضہ کے ساتھ کھانا کھانے اور اس کے بچے ہوئے کھانے کے بارہ میں جو آیا ہے 643: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ :643 حضرت عائشہ نے بیان فرمایا میں ہڈی بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ سے گوشت اُتارتی جبکہ میں حائضہ ہوتی پھر شُرَيْحٍ بْنِ هَانِي عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ رسول الله ہے اس کو لیتے اور اسی جگہ اپنا كُنتُ أَتَعَرَّقُ الْعَظْمَ وَأَنَا حَائِضَ فَيَأْخُذُهُ منہ مبارک رکھتے جہاں میرا منہ لگا تھا اور (اسی طرح) 643 اطراف ابن ماجه كتاب الطهارة باب ما جاء فى مؤاكلة الحائض وسورها 644 باب في مؤاكلة الحائض 651 =