سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 298 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 298

سنن ابن ماجه جلد اول 298 کتاب الطهاره وسننها 93:بَاب فِي الْمَجْرُوحِ تُصِيبُهُ الْجَنَابَةُ فَيَخَافُ عَلَى نَفْسِهِ إِنْ اغْتَسَلَ باب: زخمی کے بارے میں جو جنبی ہو جائے اور غسل کرنے کی صورت میں اُسے اپنے بارے میں ( تکلیف کا ) ڈرہو 572: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ :572 عطاء بن ابی رباح نے بیان کیا کہ میں نے الْحَمِيدِ بْنُ حَبِيبِ بْنِ أَبِي الْعِشْرِينِ حَدَّثَنَا حضرت ابن عباس سے سنا۔وہ بتا رہے تھے کہ الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ عَطَاءِ بْن أَبي رَبَاح قَالَ رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں ایک آدمی کے سر میں سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسِ يُخْبِرُ أَنَّ رَجُلًا أَصَابَهُ زخم لگا، پھر اُسے احتلام ہو گیا۔اسے غسل کرنے کا کہا جُرْحٌ فِي رَأْسِهِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ گیا اور اُس نے غسل کر لیا اور اُسے تشبیج ہو گیا اور وہ مر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ أَصَابَهُ احْتِلَامَ گیا۔یہ خبر نبی ﷺ کو پہنچی تو آپ نے فرمایا لوگوں فَأُمِرَ بِالِاغْتِسَالِ فَاغْتَسَلَ فَكُرْ فَمَاتَ فَبَلَغَ نے اسے مار دیا۔اللہ اُن کا بھلا کرے۔کیا لاعلمی کا ذلكَ النَّبيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ علاج یہ نہ تھا کہ پوچھ لیا جائے۔قَتَلُوهُ قَتَلَهُمُ اللَّهُ أَوَلَمْ يَكُنْ شِفَاءَ الْعِيِّ عطاء نے کہا ہمیں یہ روایت اس طرح پہنچی کہ السُّوَالُ قَالَ عَطَاء وَبَلَغَنَا أَنَّ رَسُولَ الله رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کیا ہی بہتر ہوتا کہ وہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ غَسَلَ اپنا بدن دھو لیتا اور اپنے سر کو چھوڑ دیتا جہاں اسے جَسَدَهُ وَتَرَكَ رَأْسَهُ حَيْثُ أَصَابَهُ الْجَرَاحُ زخم پہنچا تھا۔:94: بَابِ مَا جَاءَ فِي الْغُسْلِ مِنَ الْجَنَابَةِ باب بھسل جنابت کے بارہ میں جو آیا ہے 573 : حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ :573 حضرت ابن عباس اپنی خالہ حضرت میمونہ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنِ الْأَعْمَشِ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا میں نے 572: تخريج ابوداؤ د كتاب الطهارة باب في المجروح يتيمم 337 573 اطراف ابن ماجه كتاب الطهارة وسننها باب ماجاء في الغسل من الجنابة 574