سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 296 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 296

سنن ابن ماجه جلد اول 296 91 :باب: مَا جَاءَ فِي التَّيَمُّمِ ضَرْبَةً وَاحِدَةً کتاب الطهاره وسننها باب: تیم کے لئے ایک بار ہاتھ (پاکیزہ مٹی پر مارنے کے بارہ میں جو آیا ہے 569: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ :569 سعید بن عبدالرحمن بن ابزکی نے اپنے والد بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ ذَرٍّ سے روایت کی ہے کہ ایک آدمی حضرت عمر بن خطاب عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْرَى عَنْ کے پاس آیا اور کہا کہ میں جنسی ہو گیا اور پانی أَبِيه أَنَّ رَجُلًا أَتَى عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ فَقَالَ نہیں ملا۔حضرت عمر نے فرمایا تو نماز نہ پڑھ۔إِنِّي أَجْنُبْتُ فَلَمْ أَجِد الْمَاءَ فَقَالَ عُمَرُ لَا حضرت عمار بن یاسر نے کہا اے امیر المؤمنین ! کیا تُصَلِّ فَقَالَ عَمَّارُ بْنُ يَاسِرِ أَمَا تَذْكُرُ يَا أَمِيرَ آپ کو یاد نہیں جب کہ میں اور آپ ایک لشکر میں تھے الْمُؤْمِنِينَ إِذْ أَنَا وَأَنتَ فِي سَرِيَّة فَأَجنَبْنَا فَلَمْ اور ہم جیبی ہو گئے اور ہمیں پانی نہیں ملا۔آپ نے نماز نَجِدِ الْمَاءَ فَأَمَّا أَنتَ فَلَمْ تُصَلِّ وَأَمَّا أَنَا نہیں پڑھی تھی لیکن میں مٹی میں لوٹ پوٹ ہوا اور نماز فَتَمَعَكْتُ فِي التُّرَابِ فَصَلَّيْتُ فَلَمَّا أَتَيْتُ پڑھ لی اور جب میں نبی ﷺ کے پاس آیا اور اس النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ بات کا ذکر کیا تو حضور نے فرمایا تمہارے لئے تو لَهُ فَقَالَ إِنَّمَا كَانَ يَكْفِيكَ وَضَرَبَ النَّبِيُّ صرف اتنا ہی کافی تھا۔اور نبی ﷺ نے اپنے دونوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدَيْهِ إِلَى الْأَرْضِ ثُمَّ ہاتھ زمین پر مارے پھر ان دونوں پر پھونکا اور ان نَفَخَ فِيهِمَا وَمَسَحَ بِهِمَا وَجْهَهُ وَكَفَّيْهِ دونوں سے اپنے چہرہ اور ہاتھوں کا مسح کیا۔569 اطراف : ابن ماجه کتاب الطهارة وسننها باب ماجاء فى التيسم ضربة واحدة 570 تخريج: بخارى كتاب التيمم باب المتيمم هل ينفخ فيهما 338 باب التيمم للوجه والكفين 339 ، 341 ، 343 باب اذا خاف المحتسب على نفسه المرض أو الموت او خاف العطش تيسم 345 346 باب التيمم ضربة 347 مسلم كتاب الحيض باب التيمم 544 ، 545 ترمذى كتاب الطهارة باب ما جاء في التيمم 144 نسائى كتاب الطهارة باب التيمم في الحضر 312، 313 نوع آخر من التيمم والنفخ في اليدين 316 نوع آخر من التيمم 317 ، 318 نوع آخر 319 باب التيمم الجنب 320 ابو داؤد کتاب الطهارة باب التيمم 321 ، 322 ، 323 ، 324 ، 326