سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 266 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 266

سنن ابن ماجه جلد اول 266 کتاب الطهاره وسننها بوُضُوءِ وَاحِدٍ فَقُلْتُ مَا هَذَا فَقَالَ رَأَيْتُ میں نے رسول اللہ ﷺ کو ایسا کرتے دیکھا ہے اور رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ میں اس طرح کرتا ہوں جیسے رسول اللہ ﷺ نے هَذَا فَأَنَا أَصْنَعُ كَمَا صَنَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى کیا۔اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ 73 : بَابِ الْوُضُوءُ عَلَى الطَّهَارَةِ 512 : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ باب : باوضو ہونے کے باوجود وضو کرنا حَدَّثَنَا عَبْدُ 512 ابو غُطَیف هُذَلِی نے بیان کیا کہ اللهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِى حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَن میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر بن خطاب کا مسجد میں بْنُ زِيَادٍ عَنْ أَبِي غُطَيْفِ الْهُذَلِيِّ قَالَ ایک مجلس میں (خطاب) سنا۔جب نماز کا وقت ہوا سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فِي تو آپ کھڑے ہوئے اور وضو کیا اور نماز پڑھی پھر اپنی مَجْلسه في الْمَسْجِدِ فَلَمَّا حَضَرَتِ مجلس کی طرف لوٹ گئے۔پھر جب نماز عصر کا وقت الصَّلَاةُ قَامَ فَتَوَضَّأَ وَصَلَّى ثُمَّ عَادَ إِلَى آیا، کھڑے ہوئے اور وضو کیا اور نماز ادا کی پھر اپنی مَجْلِسِهِ فَلَمَّا حَضَرَتِ الْعَصْرُ قَامَ فَتَوَضًا مجلس کی طرف لوٹ گئے۔جب مغرب کی نماز کا وقت وَصَلَّى ثُمَّ عَادَ إِلَى مَجْلِسِهِ فَلَمَّا حَضَرَتِ آیا کھڑے ہوئے ، وضو کیا اور نماز ادا کی ، پھر اپنی مجلس الْمَغْرِبُ قَامَ فَتَوَضًا وَصَلَّى ثُمَّ عَادَ إِلَى کی طرف لوٹ گئے۔میں نے کہا اللہ آپ کو سلامت مَجْلسه فَقُلْتُ أَصْلَحَكَ اللهُ أَفَريضَةً أَمْ رکھے کیا ہر نماز کے وقت وضو کرنا فرض ہے یا سنت؟ الْوُضُوءُ عِنْدَ كُلِّ صَلَاةِ قَالَ أَوَ فَطنت انہوں نے فرمایا کیا تم مجھے اور جو میں نے کیا اس کو سمجھ إِلَيَّ وَإِلَى هَذَا مِنِّي فَقُلْتُ لَعَمْ فَقَالَ لَا لَوْ گئے ہو؟ میں نے کہا ، ہاں۔حضرت عبداللہ بن عمر نے تَوَضَّأْتُ لصَلَاةِ الصُّبْحِ لَصَلَّيْتُ فرمایا نہیں ، اگر میں نے صبح کی نماز کے لئے وضو کیا اور الصَّلَوَاتِ كُلِّهَا مَا لَمْ أُحدِث وَلَكِنِّي بے وضو نہ ہوا، تو اس کے ذریعہ تمام نمازیں ادا کر سکتا سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہوں لیکن میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے يَقُولُ مَنْ تَوَضَّأَ عَلَى كُلِّ ظُهْرِ فَلَهُ عَشْرُ سنا ہے ، جس نے باوضو ہوتے ہوئے وضو کیا ،اُس السينية 512 تخريج ترمذی کتاب الطهارة باب ما جاء في الوضوء لكل صلاة 59 ابو داؤد كتاب الطهارة باب الرجل يجدد الوضوء من غير حدث 62