سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 5
سنن ابن ماجه جلد اول 5 مقدمة المؤلف وَطَائِفَةٌ مِنْ أُمَّتِي ظَاهِرُونَ عَلَى النَّاسِ لَا رہے گی ، ان کو ان کی پرواہ نہیں ہوگی جنہوں نے اُن يُبَالُونَ مَنْ خَذَلَهُمْ وَلَا مَنْ نَصَرَهُمْ کی مدد نہ کی اور نہ ان کی جنہوں نے اُن کی مدد کی۔10: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ 10 حضرت ثوبان سے روایت ہے کہ بْنُ شُعَيْبِ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ عَنْ قَتَادَةَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میری امت میں سے ایک عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ (الرَّحَبِيَّ) عَنْ جماعت ہمیشہ حق پر ہوگی ، وہ (مظفر و ) منصور ہوں ثَوْبَانَ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ گے اور جس نے ان کی مخالفت کی وہ ان کو نقصان نہیں قَالَ لَا تَزَالُ طَائِفَةٌ مِنْ أُمَّتِي عَلَى الْحَقِّ پہنچا سکے گا یہاں تک کہ اللہ عز وجل کا حکم آجائے۔مَنْصُورِينَ لَا يَضُرُّهُمْ مَنْ خَالَفَهُمْ حَتَّى يَأْتِيَ أَمْرُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ :11: حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ) :11: حضرت جابر بن عبد اللہ نے بیان کیا کہ حدثنا أبو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ قَالَ سَمِعْتُ ہم نبی ﷺ کے پاس تھے ، آپ نے ایک لکیر کھینچی مُجَالِدًا يَذْكُرُ عَنِ الشَّعْبِي عَنْ جَابِرِ بْنِ اور دو لکیریں اُس کے دائیں اور دو لکیریں اُس کے عبد الله قَالَ كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بائیں کھینچیں۔پھر اپنا دست مبارک، درمیان والی وَسَلَّمَ فَحَطَّ حَطَّا َ وَحَطَّ خَطَّيْنِ عَنْ يَمِينِه لکیر پر رکھا اور فرمایا کہ یہ اللہ کا راستہ ہے۔پھر آپ وَحَطَّ حَطَّيْنِ عَنْ يَسَارِهِ ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ فِي نے یہ آیت پڑھی وَأَنَّ هَذَا صِرَاطِي مُسْتَقِيمًا الْحَطِ الْأَوْسَطِ فَقَالَ هَذَا سَبِيلُ اللَّهِ ثُمَّ تَلَا فَاتَّبِعُوهُ وَلَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ فَتَفَرَّقَ بِكُمْ عَنْ هذه الْآيَةَ وَأَنَّ هَذَا صِرَاطِي مُسْتَقِيمًا سَبِيلِهِ ( ترجمہ ) اور یہ ( بھی تاکید کرتا ہے ) کہ فَاتَّبِعُوهُ وَلَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ فَتَفَرَّقَ بِكُمْ عَنْ یہی میرا سیدھا راستہ ہے پس اس کی پیروی کرو اور مختلف راہوں کی پیروی نہ کرو ورنہ وہ تمہیں اس کے سبيله رستہ سے ہٹا دیں گی۔10 اطراف : ابن ماجه مقدمة المؤلف باب اتباع سنة رسول الله لل 6 ، 7 ، 9 كتاب الفتن باب ما يكون من الفتن 3952 تخریج: بخارى كتاب العلم باب من يرد الله به خيرا (71) كتاب فرض الخمس باب قوله تعالى فان لله خمسه وللرسول 3116 كتاب المناقب باب سؤال المشركين أن يريهم النبى آية 36413640 كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة باب قول النبي : الانعام : 154