سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 155
سنن ابن ماجه جلد اول 155 کتاب الطهاره وسننها مَنْ تَوَضَّأَ فَمَضْمَضَ واستنشق خَرَجَت سے اور ناک سے اس کی خطائیں نکل جاتی ہیں حتی کہ خَطَايَاهُ مِنْ فِيهِ وَأَنْفِهِ فَإِذَا غَسَلَ وَجْهَهُ اس کی دونوں آنکھوں کی پلکوں کے نیچے سے بھی اس خَرَجَتْ خَطَايَاهُ مِنْ وَجْهِهِ حَتَّى يَخْرُجَ کی خطائیں نکل جاتی ہیں اور جب دونوں ہاتھ دھوتا مِنْ تَحْتِ أَشْفَارِ عَيْنَيْهِ فَإِذَا غَسَلَ يَدَيْهِ ہے تو دونوں ہاتھوں سے اس کی خطائیں نکل جاتی خَرَجَتْ خَطَايَاهُ مِنْ يَدَيْهِ فَإِذَا مَسَحَ بِرَأْسِهِ ہیں اور وہ جب اپنے سر کا مسح کرتا ہے تو اُس کے سر خَرَجَتْ خَطَايَاهُ مِنْ رَأْسِهِ حَتَّى تَخْرُجَ مِنْ سے اس کے گناہ دُور ہو جاتے ہیں یہاں تک کہ اُس أُذُنَيْهِ فَإِذَا غَسَلَ رِجْلَيْهِ خَرَجَتْ خَطَايَاهُ کے کانوں سے بھی نکل جاتے ہیں اور جب اپنے مِنْ رِجْلَيْهِ حَتَّى تَخْرُجَ مِنْ تَحْتِ أَظْفَارِ دونوں پاؤں دھوتا ہے تو پاؤں سے اس کی تمام رِجْلَيْهِ وَكَانَتْ صَلَاتُهُ وَمَشيهُ إِلَى خطائیں نکل جاتی ہیں یہاں تک کہ پاؤں کے ناخنوں کے نیچے سے بھی اور اُس کی نماز اور مسجد کی طرف جانانفل ہو جاتا ہے۔الْمَسْجِدِ نَافِلَةً 283 : حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ :283 حضرت عمرو بن عبسہ نے بیان کیا کہ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بندہ جب وضو کرتا ہے اور عَنْ شُعْبَةَ عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ اپنے ہاتھ دھوتا ہے تو اُس کے ہاتھوں سے اس کی طَلْقٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْبَيْلَمَانِيِّ عَنْ خطا میں گر جاتی ہیں اور جب اپنے چہرے کو دھوتا ہے عَمْرِو بْنِ عَبَسَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى تو خطائیں اُس کے چہرے سے گر جاتی ہیں اور جب اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا تَوَضَّأَ فَغَسَلَ اپنے باز و دھوتا اور اپنے سر کا مسح کرتا ہے تو اس کی يَدَيْهِ حَرَّتْ خَطَايَاهُ مِنْ يَدَيْهِ فَإِذَا غَسَلَ خطائیں اس کے بازوؤں اور سر سے گر جاتی ہیں اور وَجْهَهُ حَرَّتْ خَطَايَاهُ مِنْ وَجْهِهِ فَإِذَا غَسَلَ جب وہ اپنے پیر دھوتا ہے تو اس کی خطائیں اس کے ذِرَاعَيْهِ وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ حَرَّتْ خَطَايَاهُ من پیروں سے گر جاتی ہیں۔مِنْ 283 اطراف ابن ماجه كتاب الطهارة وسننها باب ثواب الطهور 282 تخريج مسلم كتاب الطهارة باب خروج الخطايا مع ماء الوضوء ،252 253 كتاب صلاة المسافرين باب اسلام عمرو بن عنبسه 1366 نسائى كتاب الطهارة باب مسح الأذنين مع الرأس وما يستدل به على انهما من الرأس 103 باب ثواب من توضاً كما امر 146 باب ثواب من توضأ كما امر 147