سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 140 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 140

سنن ابن ماجه جلد اول 140 مقدمة المؤلف تَعَلَّمُوا الْعِلْمَ لِتُبَاهُوا بِهِ الْعُلَمَاءَ وَلَا ذریعہ مجالس میں فضیلت چاہو۔جس نے ایسا کیا تو لِتُمَارُوا بِهِ السُّفَهَاءَ وَلَا تَخَيَّرُوا بِهِ آگ ہے آگ ہے۔الْمَجَالِسَ فَمَنْ فَعَلَ ذَلِكَ فَالنَّارُ النَّارُ أَنْبَأَنَا 255 255 : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَاحِ حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ يَحْيَى بن عَبْد نبی ﷺ نے فرمایا میری امت کے کچھ لوگ دین میں الرَّحْمَنِ الْكِنْدِي عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي تفقہ حاصل کریں گے اور قرآن پڑھیں گے پھر کہیں ، بُرْدَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ گے کہ ہم حاکموں کے پاس جاتے ہیں اور ان کی دنیا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ أَنَاسًا مِنْ أُمَّتِي میں سے کچھ حصہ پائیں گے اور اپنے دین میں ان سَيَتَفَقَّهُونَ فِي الدِّينِ وَيَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ سے الگ رہیں گے لیکن ایسا نہیں ہو سکے گا جیسے کیکر وَيَقُولُونَ نَأْتِي الْأُمَرَاءَ فَنَصِيبُ مِنْ دُنْيَاهُمْ کے درخت سے سوائے کانٹوں کے کچھ نہیں چنا جاتا وَنَعْتَزِلُهُمْ بِدِينَا وَلَا يَكُونُ ذَلِكَ كَمَا لَا يُجْتَنَى مِنَ الْقَتَادِ إِلَّا الشَّوْكُ كَذَلِكَ لَا يُجْتَنَى مِنْ قُرْبِهِمْ إِلَّا قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَاحِ كَأَنَّهُ يَعْنِي الْخَطَايَا اسی طرح ان کے قرب سے کوئی ( پھل ) نہیں چنا جاتا سوائے محمد بن صباح نے کہا گویا آپ کی مراد خطاؤں سے تھی۔256 : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ 256 حضرت ابو ہریرہ نے بیان کیا کہ إِسْمَعِيلَ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ رسول الله ﷺ نے فرمایا حُبُّ الحُزن سے اللہ کی مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ سَيْفِ پناہ مانگو۔لوگوں نے عرض کیا کہ حُسبُ الحزن کیا عَنْ أَبِي مُعَادَ الْبَصْرِيِّ ح و حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ ہے؟ آپ نے فرمایا یہ جہنم میں ایک وادی ہے۔جہنم مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا إِسْحَقَ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ عَمَّارٍ اس سے ہر روز چار سومرتبہ پناہ مانگتی ہے۔انہوں نے بْنِ سَيْفِ عَنْ أَبِي مُعَاذٍ الْبَصْرِي عَن ابن عرض کیا یا رسول اللہ ! اس میں کون داخل ہوگا۔256 اطراف : ابن ماجه مقدمة المؤلف باب الانتفاع بالعلم والعمل به 252 253 254 255 ، 258 ، 259 260 كتاب الزهد باب الهم بالدنيا 4106 تخریج : ترمذى كتاب الذهد باب ما جاء في الرياء والسمعة 2383 كتاب العلم باب ما جاء فيمن يطلب بعلمه الدنيا 2655 ابوداؤد کتاب العلم باب في طلب العلم لغير الله تعالى 3664 ، 2654