سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 125 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 125

سنن ابن ماجه جلد اول 125 مقدمة المؤلف النَّجُودِ عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشِ قَالَ أَتَيْتُ انہوں نے کہا تم کس لئے آئے ہو؟ میں نے کہا صَفْوَانَ بْنَ عَسَّالِ الْمُرَادِيَّ فَقَالَ مَا جَاءَ علم کی جستجو کر رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں نے بكَ قُلْتُ ألبط العلمَ قَالَ فَإِنِّي سَمِعْتُ رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کوئی نکلنے والا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا اپنے گھر سے علم کے حصول کے لئے نہیں نکلتا مگر مِنْ خَارِجِ خَرَجَ مِنْ بَيْتِهِ فِي طَلَبِ الْعِلْمِ فرشتے اس کے لئے اپنے پر بچھا دیتے ہیں جو وہ کر رہا إِلَّا وَضَعَتْ لَهُ الْمَلَائِكَةُ أَجْنِحَتَهَا رِضًا بِمَا ہے اس پر خوش ہوتے ہوئے۔يصنع حضرت ابو ہریرہ نے بیان کیا کہ میں 227: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا 227 حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ حُمَيْدِ بن صخر عن نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا جو میری اس الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ مسجد میں آیا اور وہ صرف نیکی کے لئے آیا کہ وہ اسے رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ سیکھے یا اسے سکھائے تو وہ اللہ کے راستے میں مجاہد مَنْ جَاءَ مَسْجِدِي هَذَا لَمْ يَأْتِهِ إِلَّا لِخَيْرِ کے مقام پر ہے اور جو اس کے علاوہ کسی اور غرض يَتَعَلَّمُهُ أَوْ يُعَلِّمُهُ فَهُوَ بِمَنْزِلَةِ الْمُجَاهِد في سے آیا وہ اُس شخص کی طرح ہے جو کسی کے سامان پر سَبِيلِ اللَّهِ وَمَنْ جَاءَ لِغَيْرِ ذَلِكَ فَهُوَ بِمَنْزِلَة نظر رکھتے ہوئے ہے۔الرَّجُلِ يَنْظُرُ إِلَى مَتَاعِ غَيْرِهِ :228 228 : حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا صَدَقَةً حضرت ابو امامہ نے بیان کیا کہ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي عَائِكَةَ عَنْ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم اس علم کو حاصل کر وقبل عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ اس کے کہ وہ قبض کر لیا جائے اور اس کا قبض کیا جانا یہ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے کہ وہ اُٹھا لیا جائے اور آپ نے درمیانی انگلی اور عَلَيْكُمْ بِهَذَا الْعِلْمِ قَبْلَ أَنْ يُقْبَضَ وَقَبَضَهُ انگوٹھے کے ساتھ والی انگلی اس طرح اکٹھی کی۔پھر أَنْ يُرْفَعَ وَجَمَعَ بَيْنَ إِصْبَعَيْهِ الْوُسْطَى حضور نے فرمایا عالم اور متعلم دونوں اجر میں شریک وَالَّتِي تَلِي الْإِبْهَامَ هَكَذَا ثُمَّ قَالَ الْعَالِمُ ہیں۔باقی لوگوں میں کوئی خیر نہیں۔وَالْمُتَعَلِّمُ شَريكَانَ فِي الْأَجْرِ وَلَا خَيْرَ فِي سَائِرِ النَّاسِ