سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 111
سنن ابن ماجه جلد اول 111 مقدمة المؤلف بنَ عُبَيْد اللَّه يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا إِدْرِيسَ ہر ایک دل رحمن کی دو انگلیوں کے درمیان ہے۔اگر الْخَوْلَانِيَّ يَقُولُ حَدَّثَنِي النَّوَّاسُ بْنُ سَمْعَانَ چاہے تو اسے سیدھا رکھے ، چاہے ٹیڑھا ہونے الْكِتَابِيُّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ دے۔رسول اللہ ﷺ یہ دعا کیا کرتے تھے اے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا مِنْ قَلْبِ إِلَّا بَيْنَ دلوں کو ثبات بخشنے والے! ہمارے دلوں کو اپنے دین پر إصْبَعَيْنِ مِنْ أَصابع الرَّحْمَنِ إِنْ شَاءَ أَقَامَهُ ثبات بخش اور فرمایا کہ میزان رحمن کے ہاتھ میں ہے وَإِنْ شَاءَ أَزَاغَهُ وَكَانَ رَسُولُ الله صَلَّى قیامت کے دن تک بہت سی قوموں کو بلند کر دے گا اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ يَا مُثَبِّتَ الْقُلُوب اور دوسری قوموں کو پست کر دے گا۔ثبت قُلُوبَنَا عَلَى دِينِكَ قَالَ وَالْمِيزَانُ بَيَدِ الرَّحْمَنِ يَرْفَعُ أَقْوَامًا وَيَخْفِضُ آخَرِينَ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ 200: حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ 200 حضرت ابو سعید خدری نے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ مُجَالِدٍ عَنْ رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ یقینا اللہ تین پر خوش ہوتا أَبِي الْوَدَّاكِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ ہے۔ایسی صف پر جو نماز کے لئے ہو۔ایسے شخص پر قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ جو رات کے دوران نماز پڑھتا ہے اور اُس شخص پر جو اللَّهَ لَيَضْحَكُ إِلَى ثَلَاثَةٍ لِلصَّفِّ فِي الصَّلَاةِ لڑائی کرتا ہے۔راوی کہتے ہیں میرا خیال ہے آپ وَلِلرَّجُلِ يُصَلِّي فِي جَوْفِ اللَّيْلِ وَلِلرَّجُلِ نے فرما یا لشکر کے پیچھے ہٹ جانے ) کے بعد بھی لڑتا ) يُقَاتِلُ أُرَاهُ قَالَ خَلْفَ الْكَتِيبَةِ 201: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا عَبْدُ :201 حضرت جابر بن عبداللہ نے بیان کیا کہ حج اللَّهِ بْنُ رَجَاءِ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ عُثْمَانَ کے موسم میں رسول اللہ لہ لوگوں کو ملتے اور يَعْنِي ابْنَ الْمُغِيرَةِ التَّقَفِيُّ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي فرماتے کیا کوئی جواں مرد نہیں جو مجھے اپنی قوم میں الْجَعْدِ عَنْ جَابر بن عَبْدِ اللهِ قَالَ كَانَ لے جائے کیونکہ قریش مجھے اپنے رب کا کلام رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْرِضُ پہنچانے سے روکتے ہیں۔رہتا ہے۔تمشي الشور 201 تخریج ترمذی کتاب فضائل القرآن باب ما جاء كيف كانت قراءة النبي 2925 أبو داؤد كتاب السنة باب في القرآن 4734