سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 105 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 105

سنن ابن ماجه جلد اول 105 مقدمة المؤلف اسْتُشْهِدَ أَبي وَتَرَكَ عَبَالًا وَدَيْنَا قَالَ أَفَلَا جس کے ساتھ اللہ نے تیرے والد سے ملاقات أَبَشِّرُكَ بِمَا لَقِيَ اللهُ به أَبَاكَ قَالَ بَلَى يَا کی۔جابر نے کہا ضرور یارسول اللہ ! آپ نے فرمایا رَسُولَ الله قَالَ مَا كَلَّمَ اللهُ أَحَدًا قَطُّ إِلَّا الله نے کبھی کسی سے بات نہیں کی مگر پردے کے پیچھے مِنْ وَرَاءِ حِجَاب وَكَلَّمَ أَبَاكَ كَفَاحًا فَقَالَ سے ، مگر تیرے والد سے روبرو کلام کیا اور اللہ نے کہا يَا عَبْدِي تَمَنَّ عَلَيَّ أُعْطِكَ قَالَ يَا رَبِّ اے میرے بندے! مجھ سے تمنا کرو ، میں تمہیں تحييني فَأَقْتَلُ فِيكَ ثَانِيَةً فَقَالَ الرَّبُّ دوں گا۔اس نے عرض کیا اے میرے رب! تو مجھے سُبْحَانَهُ إِنَّهُ سَبَقَ مِنِّي أَنَّهُمْ إِلَيْهَا لَا يَرْجِعُونَ زندہ کر، میں تیرے راستے میں دوبارہ قتل کیا جاؤں۔قَالَ يَا رَبِّ فَأَبْلِغْ مَنْ وَرَائِي قَالَ فَأَنْزَلَ اللهُ الله تبارک و تعالیٰ نے جواب دیا میری طرف سے یہ تَعَالَى وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ فیصلہ ہو چکا ہے کہ یقینا وہ اس (دنیا) کی طرف نہیں اللَّهِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ لوٹیں گے۔اس نے عرض کیا اے میرے رب! انہیں جو میرے پیچھے ہیں یہ بات پہنچا دے۔(راوی) نے کہا پس اللہ نے یہ ( آیت) نازل کی وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاء عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ ( ترجمہ ) اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کئے گئے اُن کو ہر گز مُردے گمان نہ کر بلکہ ( وہ تو ) زندہ ہیں ( اور ) انہیں ان کے رب کے ہاں رزق عطا کیا جا رہا ہے۔191: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا 191 حضرت ابو ہریرہ نے بیان کیا کہ وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي الزَّكَادِ عَنِ رسول الله ﷺ نے فرمایا یقینا اللہ دو آدمیوں پر ہنستا الْأَعْرَجَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ ہے جن میں سے ایک دوسرے کو قتل کرتا ہے۔وہ آل عمران: 170 191 تخريج : بخارى كتاب الجهاد والسير باب الكافر يقتل المسلم ثم يسلم 2826 ، 2827 كتاب المغازى باب غزوة 4238، 4239 مسلم كتاب الامارة باب بيان الرجلين يقتل احدهما 34913490 نسائي كتاب الجهاد اجتماع القاتل والمقتول في سبيل الله في الجنة 3165 تفسير ذلک 3166 ابو داؤد کتاب الجهاد باب فيمن جاء بعد الغنيمة لا سهم له 2723 خيبر 2724