سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 94
سنن ابن ماجه جلد اول 94 مقدمة المؤلف اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحِعْرَانَةِ وَهُوَ يَقْسِمُ بلال کی جھولی میں تھا۔ایک آدمی نے کہا ، اے محمد ! التَّبْرَ وَالغَنَائِمَ وَهُوَ فِي حِجْرِ بِلال فقال عدل سے کام لیجئے کہ آپ نے عدل سے کام نہیں لیا۔رَجُلٌ اعْدِلُ يَا مُحَمَّدُ فَإِنَّكَ لَمْ تَعْدِلُ فَقَالَ آپ نے فرمایا تجھ پر افسوس ہے ! اگر میں نے عدل وَيْلَكَ وَمَنْ يَعْدِلُ بَعْدِي إِذَا لَمْ أَعْدِلُ فَقَالَ نہ کیا تو میرے علاوہ کون عدل کرے گا۔حضرت عمر عُمَرُ دَعْنِي يَا رَسُولَ اللهِ حَتَّى أَضْرِبَ نے فرمایا یا رسول اللہ ! مجھے اجازت دیجئے کہ اس عُنُقَ هَذَا الْمُنَافِقِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی منافق کی گردن مار دوں۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ هَذَا فِي أَصْحَابِ أَوْ یہ اپنے ان ساتھیوں میں سے ہے جو قرآن پڑھیں أَصَيْحَابِ لَهُ يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ لَا يُجَاوِزُ گے اور وہ ان کے حلق سے نہیں اترے گا۔وہ دین تَرَاقِيَهُمْ يَمْرُقُونَ مِنَ الدِّينِ كَمَا يَمْرُقُ سے ایسے نکل جائیں گے جیسے تیر شکار میں سے نکل السَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ جاتا ہے۔173: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا :173 حضرت ابن ابی اوفی نے بیان کیا کہ إِسْحَقُ الْأَزْرَقُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنِ ابْنِ أَبي رسول الله ﷺ نے فرمایا خوارج جہنم کے کتنے أَوْفَى قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ہیں۔وَسَلَّمَ الْخَوَارِجُ كِلَابُ النَّارِ 174 : حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى 174 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ بْنُ حَمْزَةَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ نَافِعٍ عَن رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ایسے نوجوان پیدا ہوں گے ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جو قرآن پڑھیں گے ، لیکن وہ ان کے حلق سے نیچے وَسَلَّمَ قَالَ يَنشَأُ نَشَيْء يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ لَا نہیں اترے گا۔جب کبھی ایک گروہ خروج کرے يُجَاوِزُ تَرَاقِيَهُمْ كُلَّمَا خَرَجَ قَرْنَ قُطِعَ قَالَ گاوہ کاٹ دیا جائے گا۔حضرت ابن عمر نے کہا میں ابْنُ عُمَرَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ جب کبھی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ كُلَّمَا خَرَجَ قَرْنٌ قُطِعَ ایک سینگ نکلے گا وہ کاٹا جائے گا میں 20 مرتبہ سے 173 : اطراف : ابن ماجه مقدمة المؤلف باب في ذكر الخوارج 176 تخریج : ترمذى كتاب تفسير القرآن باب ومن سورة آل عمران 3000 174 اطراف : ابن ماجه مقدمة المؤلف باب فى ذكر الخوارج 168 ، 169 ، 170 ، 171 ، 172 ، 175 = ما سینگ سے مراد فتنہ ہے۔