سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 91 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 91

سنن ابن ماجه جلد اول فَلْيَقْتُلْهُمْ فَإِنْ قَتَلَهُمْ أَجْرٌ عِنْدَ الله لَمَنْ قَتَلَهُمْ 91 مقدمة المؤلف 169 : حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا 169 ابو سلمہ نے بیان کیا کہ میں نے يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَلْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ حضرت ابوسعید خدری سے دریافت کیا کہ کیا آپ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ قُلْتُ لأبي سَعِيدٍ الْخُدْرِي نے رسول اللہ ﷺ کوحروریہ کے بارے میں کچھ ذکر هَلْ سَمِعْتَ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کرتے ہوئے سنا ہے؟ انہوں نے کہا کہ میں نے وَسَلَّمَ يَذْكُرُ فِي الْحَرُورِيَّةِ شَيْئًا فَقَالَ آپ ﷺ کو ایک قوم کا ذکر کرتے ہوئے سُنا ہے سَمِعْتُهُ يَذْكُرُ قَوْمًا يَتَعَبَّدُونَ يَحْقِرُ أَحَدُكُمْ جو تصنع سے عبادت کریں گے اور تم میں سے ہر ایک صَلَاتَهُ مَعَ صَلَاتِهِمْ وَصَوْمَهُ مَعَ صَوْمِهِمْ اپنی نماز کو ان کی نماز کے مقابل میں اور اپنے روزے يَمْرُقُونَ مِنَ الدِّينِ كَمَا يَمْرُقُ السَّهُمُ مِنَ کو ان کے روزے کے مقابل میں حقیر سمجھے گا وہ دین الرَّمِيَّةِ أَخَذَ سَهْمَهُ فَنَظَرَ فِي نَصْلِهِ فَلَمْ يَرَ سے ایسے نکل جائیں گے جیسے تیر شکار سے۔پھر تیر فَنَظَرَ فِي رِصَافِه فَلَمْ يَرَ شَيْئًا فَنَظَرَ فِي چلانے والا اپنا تیر اٹھاتا ہے اس کے پھل کو دیکھتا ہے قِدْحِهِ فَلَمْ يَرَ شَيْئًا فَنَظَرَ فِي الْقُدَدَ فَتَمَارَى اس میں کچھ بھی (خون وغیرہ ) نہیں دیکھتا پھر وہ تیر هَلْ يَرَى شَيْئًا أَمْ لَا کے رصاف میں بھی کچھ (خون وغیرہ ) لگا ہوا نہیں دیکھتا پھر اس کی لکڑی کو دیکھتا ہے اس میں بھی کچھ نہیں 169 اطراف : ابن ماجه مقدمة المؤلف باب فى ذكر الخوارج 168 170 171 172 ، 174 ، 175 تخريج : بخارى كتاب فرض الخمس ومن الدليل على ان الخمس لنوائب المسلمين 3138 كتاب احاديث الانبياء باب قول الله تعالى والى عاد اخاهم هودا 3344 كتاب المناقب باب علامات النبوة فى الاسلام 3611 كتاب التفسير باب قوله والمؤلفة قلوبهم 4667 كتاب استنابة المرتدين باب قتل الخوارج 6930، 6931 ، 6932 كتاب المناقب باب علامات النبوة في الإسلام 3610 كتاب المغازی باب بعث علی ابن ابی طالب وخالد بن الوليد الى اليمن 4351 كتاب فضائل القرآن باب اثم من راءى بقراءة القرآن او تاگل به او فجر به 5057 ، 5058 كتاب الادب باب ما جاء في قول الرجل ويلك 6163 كتاب استتابة المرتدين باب قتل الخوارج والملحدين بعد اقامة الحجة عليهم ،6933، 6934 كتاب التوحيد باب قول الله تعالى تعرج الملائكة والروح اليه 7432 باب قراءة الفاجر والمنافق واصواتهم وتلاوتهم لا تجاوز حناجرهم 7562 مسلم كتاب الزكاة باب ذكر الخوارج وصفاتهم ،1747، 1748 ، 1749 ، 1750 ، 1751، 1752 باب تحريض على قتل الخوارج 1759:1757 باب الخوارج شر الخلق والخليقة 1761 ، 1762 ، 1763 ترمذى كتاب الفتن باب فى صفة المارقة 2188 نسائى كتاب الزكوة باب مؤلفة قلوبهم 2578 كتاب تحريم الدم باب من شهر سيفه ثم وضعه في الناس 4101 ، 4102 ، 4103 ابوداؤ د کتاب السنة باب في قتال الخوارج 4768-4767۔4765-4764 ا رصاف : تیر کے پھل کو لکڑی میں داخل کر کے جس ڈوری سے مضبوطی سے باندھا جاتا ہے اس ڈوری کو صاف کہتے ہیں۔