The Holy War — Page xxi
جنگ مقدس یعنے تحقیق حق کی واسطے اہل اسلام اور عیسائیان امرت سر میں بمقام امرت سر مباحثه ۲۲- مئی ۱۸۹۳ء سے شروع ہو کر ۵- جون شاہ کو ختم ہوا اہل اسلام کی طرف سے حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی بحث کے لیئے قادیال سے امرت تشریف لائے اور عیسائی صاحبان کی طرف سے ڈیٹی عبد الله الهم صاحب نشتر انتخاب ہو کر جلہ مباحثہ میں پیش ہوئے۔ راقم کو مصدقہ تحریریں چھاپک مشتہر کرنے کی جلسہ بحث میں ہر دو جانب سے اجازت دی گئی۔ جو حرف بحرف مطابق روزانہ مصدقہ بحث ہر دو جانب چھپ کر شائع ہوا کی اور وہ سب کاپیاں فروخت ہوگئیں ۔ اب بار دوم اسی حیثیت سے شائقین کے لئے چھائی ہیں راق شیخ نور احمد مالک و مہتم ریاض ہند پریس امرت سر (پنجاب) Facsimile of the original Urdu title page for Jang-e-Muqaddas, printed in 1893.