Hifz-eQuran

حفظِ قرآن کی فضیلت، اہمیت اور برکات

About the Book
مکرم حافظ مسرور احمد صاحب اپنے نہایت لگن سے کلام اللہ قرآن کریم کو حفظ کرنے کی فضیلت، اسلامی معاشروں میں مردوں اور خواتین کے قرآن کریم کے متن کو زبانی یاد کرنے کی اہمیت اور اس نہایت مقدس کام کی برکات پر اس کتاب میں قابل قدر مواد جمع کردیا ہے۔ اس زندہ اور زندگی بخش کلام کو حفظ کرنے فضائل قرآن کریم سے، احادیث مبارکہ سے درج کرکے حفاظ کے اکرام اور بلند مقام  پر روشنی ڈالی ہے۔ اس کتاب میں تلاوت قرآن کریم کے فضائل، حفظ کرنے کی عمر، قوت حافظہ کو بڑھانے کے لئے بعض دعائیں اور نسخے، حفظ قرآن کی تاریخ، اور حفظ قرآن پر ہونے والے اعتراضات اور ان کے جوابات...

more

Holy Quran

LENGTH

222 pages

LANGUAGE

Urdu

Uploaded

December 7, 2018

MORE ON SAME TOPIC