Hazrat Munshi Zafar Ahmad

حضرت منشی ظفر احمد صاحب کپورتھلوی ؓ

ALSO AVAILABLE
About the Book
کپورتھلہ کے جن مخلصین نے امام وقت حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام کو مانا، انہوں نے عشق و وفا کا اعلیٰ نمونہ دکھایاا وران کی دینی خدمات کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ عرش کے خدانے ان لوگوں کو جنت میں بھی مسیح موعود کے ساتھ ہونے کا وعدہ دیا۔ حضرت منشی ظفر احمد صاحب ؓ بھی اسی جماعت کپورتھلہ سےتعلق رکھنے والے ایک بے نظیر اور واجب التقلید وجود تھے۔ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کے عشق میں مخمور اس پیارے وجود کو جب بھی ذرا بھی فرصت ملتی فوراً خدمت اقدس میں حاضر ہوجاتے۔ اور اخلاص و وفا سے مقدور بھر مالی قربانی میں بھی پیش پیش رہتے۔
سیرۃ اصحاب احمد ؑ

LENGTH

18 pages

LANGUAGE

Urdu

Uploaded

December 26, 2018

MORE ON SAME TOPIC