Hazrat Meer Muhammad Ishaq

حضرت میر محمد اسحاق صاحب ؓ

ALSO AVAILABLE
About the Book
آپ 1890ء میں پیدا ہوئے۔ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام اور پھر خلافت احمدیہ کے بابرکت سایہ میں رہنے کی سعادت پائی۔ قرآن کریم کا اردو ترجمہ کرنے کا شرف پایا۔ نبی امی ﷺ سے آپ کے عشق کا یہ عالم تھا کہ علم حدیث کو اس لگن سے پڑھاکہ برصغیر پاک و ہند میں کوئی آپ کے پایہ کا عالم حدیث نہ ہوا۔ مخلوق خدا کی ہمدردی، خبر گیری اور بہبود کےلئے خود کو تکلیف میں ڈالنا بھی گوارا کرلیتے لیکن یتیموں اور بے سہاروں کا سہارا بنتے رہے۔ الغرض حقوق اللہ اور حقوق  العباد کی ا دائیگی کے قرینے سیکھنے کے لئے اس خوش نصیب وجود کے حالات زندگی کا مطالعہ مفید رہے گا۔
سیرۃ اصحاب احمد ؑ

LENGTH

16 pages

LANGUAGE

Urdu

Uploaded

December 26, 2018

MORE ON SAME TOPIC