Hazrat Khalifatul Masihil Salis

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

ALSO AVAILABLE
About the Book
حضرت حافظ مرزا ناصر احمد صاحب کو اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کے بعد جاری ہونے والے خلافت احمدیہ کے نظام میں تیسرے خلیفہ کے طو رپر چنا۔ مصنف موصوف کی اس کاوش میں سیرت و سوانح کا ایک حسین اجتماع ہے۔ محبت و عقیدت کے جذبات میں گندھی ہوئی اس مختصر کتاب میں اعداد وشمار اور حوالہ جات کا بھی خوب اہتمام کیا گیا ہے۔ یوں مختلف لحاظ سے یہ ایک اچھوتی کاوش ہے۔ کتاب کے آخر پر حضور رحمہ اللہ کے بصیرت افروز خطابات اور لیکچرز پر مشتمل بلند پایہ لٹریچر کی فہرست بھی مرتب کی گئی ہے۔
حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

LENGTH

76 pages

LANGUAGE

Urdu

Uploaded

December 25, 2018

MORE ON SAME TOPIC